براؤزنگ ٹیگ

operation

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے 2 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پاک فوج کا دہشت گردوں اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسزنے 2 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا، دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد…
مزید پڑھیے

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ دفاع وطن کی پیشہ ورانہ مہارت کا ثبوت ہے ، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی( نیوز ڈیسک )پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ دفاع وطن کی پیشہ ورانہ مہارت کا ثبوت ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار…
مزید پڑھیے

سیکیورٹی فورسز کا پسنی میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، دہشتگرد کمانڈر ہدایت اکا بالاچ مارا گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاک فوج کا دہشت گردوں اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، سیکیورٹی فورسز نے پسنی میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں گوادر اور پسنی میں فورسز پر فائرنگ اور…
مزید پڑھیے

سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن، دہشتگرد اللہ نوراور4 سہولتکار گرفتار

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں دہشتگرد اللہ نور اور 4 سہولتکاروں کو گرفتار کرلیا، دہشتگرد اللہ نور برقع میں فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا، گرفتار4 افراد اسلحہ، گولہ بارود درہ آدم خیل منتقل کررہے تھے۔ پاک فوج کے…
مزید پڑھیے

کابل ائیرپورٹ دوبارہ فعال ، علاقائی پروازوں کا سلسلہ شروع ہو گیا

کابل ( نیوز ڈیسک)افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد کابل ائیرپورٹ دوبارہ فعال ہوگیا ، علاقائی پروازوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل ایئرپورٹ سے مقامی ایئر لائن کے 3 جہازوں نے اڑان بھری جہاں کابل ایئرپورٹ سے قندھار،…
مزید پڑھیے