براؤزنگ ٹیگ

nepra

حکومت نے پٹرول کے بعد عوام پر بجلی بم گرادیا، فی یونٹ قیمت میں بڑااضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا میں بجلی کی قیمت میں 4 روپے5 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی…
مزید پڑھیے

حکومت نے بجلی 2 روپے 86 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے بجلی 2 روپے 86 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا ) کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 86 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے ، بجلی کی قیمت میں…
مزید پڑھیے

پٹرول کے بعد بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ ، فی یونٹ 6روپے 10پیسے اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت نے پیٹرول مہنگا کرنے کے بعد اب بجلی کی قیمت میں بھی نمایاں اضافے کی تیاری کر لی ہے۔ نیپرا کو بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست موصول ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں…
مزید پڑھیے

بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فی یونٹ بجلی 3 روپے 9پیسے مہنگی کر دی۔نیپرا نے بجلی میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے…
مزید پڑھیے

بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے، نیپرا سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر آج سماعت کرے گی۔اضافے کی صورت میں صارفین پر30 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا۔ بجلی کی قیمتوں اضافہ کی…
مزید پڑھیے

بجلی3 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تجویز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی نے دسمبر کے لیے بجلی مہنگی کرنے اور کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی سستی کرنے کی درخواست جمع کرادی گئی ، نیپرا یکم اور دو فروری کو ان درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ذرائع کے مطابق 3 روپے 12 پیسے فی…
مزید پڑھیے

اگلے مہینے پھر بھاری بل ،بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد (این این آئی)وزارت توانائی نے نیشنل الیکٹراک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے گھریلو صارفین کیلئے بجلی مزیدمہنگی کرنے کی درخواست کردی،24جنوری کو سماعت ہوگی ۔وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 95پیسے فی یونٹ تک اضافہ کر کے…
مزید پڑھیے

اپنا بجلی کا بل دیکھ کر میں بھی چونک جاتا ہوں،چیئرمین نیپراتوصیف فاروقی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چئیرمین نیپرا کا کہنا ہے کہ اپنا بجلی کا بل دیکھ کر میں بھی چونک جاتا ہوں۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی، فی یونٹ بجلی 4 روپے 33 پیسے تک مہنگی ہو سکتی ہے حتمی…
مزید پڑھیے

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 4 روپے 74 پیسے اضافہ کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیپرا نے بجلی کا فی یونٹ 4 روپے 74 پیسے مہنگا کردیا ہے ،بجلی کی قیمت میں اضافہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،بجلی کی قیمت میں یہ اضافہ ماہ دسمبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔ ہم نیوز کے مطابق نیپرا نے بجلی…
مزید پڑھیے

بجلی کی قیمت میں پونے 5ورپے فی یونٹ اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مہنگائی سے ستائی ہوئی عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں پونے پانچ روپے اضافے کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی کی…
مزید پڑھیے