براؤزنگ ٹیگ

national

حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق چھین لیا،قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2017 منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2017 قومی اسمبلی سے منظور ہو گیا۔آج قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا۔وزیراعظم شہباز شریف نے بھیاجلاس میں شرکت کی۔ قومی اسمبلی میں ای وی ایم کے استعمال کے…
مزید پڑھیے

گزشتہ حکومت کے خلاف غیرملکی سازش کے ثبوت نہیں ملے، قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے خلاف غیرملکی سازش کے ثبوت نہیں ملے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کا اعلامیہ…
مزید پڑھیے