براؤزنگ ٹیگ

murshad

کپتان بابراعظم کی محمد رضوان کو ’مرشد‘ کہنے کی دلچسپ وجہ سامنے آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ’مرشد‘ کہنے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی۔حالیہ انٹرویو میں محمد رضوان سے میزبان نے سوال کیا کہ آپ کو ٹیم میں مرشد کے نام سے پکارا جاتا ہے، یہ نام آپ کا کیسے پڑا؟،…
مزید پڑھیے