براؤزنگ ٹیگ

moon

ملک بھر میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے کوئٹہ میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت چئیرمین عبدالخبیر آزاد نے کی، جبکہ ملک بھر میں زونل رویت ہلال…
مزید پڑھیے

ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق حرمین شریفین کے ٹوئٹر اکاونٹ سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں وقوف عرفہ 8 جولائی بروز جمعہ جبکہ عید…
مزید پڑھیے

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آ گیا، اہل اسلام کو عید مبارک!!

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان میں شوال کا چاند نظر آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں آج بروز پیر رمضان المبارک کا اختتام ہو گیا۔ سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں گزشتہ روز ماہ مبارک کا اختتام ہوا، جبکہ پاکستان سمیت دنیا…
مزید پڑھیے

مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے شوال کا چاند نظر آنے اور کل عید کا اعلان کردیا

پشاور (نیوز ڈیسک) مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے شوال کا چاند نظر آنے اور کل عید کا اعلان کردیا۔ مفتی پوپلزئی کی زیر صدارت غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی کا پشاور کی مسجد قاسم خان میں اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت…
مزید پڑھیے

پاکستان میں پہلا روزہ 3 اپریل اورعیدالفطر3 مئی کو ہوگی، رویت ہلال کونسل کی پیشگوئی

لاہور(نیوزڈیسک)رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشن گوئی کی ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ اتوار 3 اپریل جبکہ عیدالفطر 3 مئی 2022 کو ہوگی۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری خالد اعجاز مفتی کے مطابق نئے چاند کی پیدائش جمعۃ المبارک یکم اپریل 2022 کو…
مزید پڑھیے