براؤزنگ ٹیگ

minar e pakistan

مینار پاکستان واقعہ ،گرفتار ملزم عدالت پیشی کے دوران ماں کے پیروں میں گر گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) مینار پاکستان واقعہ میں گرفتار ملزم عدالت پیشی کے دوران ماں کے پیروں میں گر گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکرخاتون اور اس کے ساتھی کے خلاف اندارج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست عدم پیروی…
مزید پڑھیے

احتیاط افسوس سے بہتر، خواتین ہجوم والی جگہوں پر جانے سے پرہیز کریں،خاتون سینیٹر کا خواتین کو مشورہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کی سینیٹر عابدہ عظیم کا کہنا ہے کہ عائشہ اکرام کے ساتھ جو ہوا وہ افسوسناک ہے لیکن احتیاط افسوس سے بہتر ہے لہذا خواتین ہجوم والی جگہوں پر جانے سے پرہیز کریں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے…
مزید پڑھیے

گریٹر اقبال پارک واقعے کے اہم محرکات سامنے آ گئے،انکوائری رپورٹ میں چشم کشا انکشافات

لاہور (نیوز ڈیسک)گریٹر اقبال پارک واقعے کے اہم محرکات سامنے آ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی جی پنجاب انعام غنی کی کمیٹی کی جانب سے تیار کردہ رپورٹ میں چشم کشا انکشافات سامنے آئے ہیں،انکوائری رپورٹ کے مطابق ون فائیو پر 33 سے زائد کالز…
مزید پڑھیے

مینارپاکستان کی سکیورٹی رینجرز کو دینےکی تیاریاں

لاہور (نیوز ڈیسک ) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے دست درازی کے واقعے کے بعد مینارِ پاکستان کی سکیورٹی رینجرز کو دینے کا امکان پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پارکس اینڈہارٹیکلچر اتھارٹی کی جانب سے مینار پاکستان…
مزید پڑھیے

مینار پاکستان پر ہراسگی کا شکار ہونے والی لڑکی کی میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی

لاہور (نیوز ڈیسک )گریٹر اقبال پارک میں ہراساں کی جانے والی خاتون عائشہ اکرم کا میڈیکل مکمل کرلیا گیا۔ایکسپریس نیوزکے مطابق گریٹراقبال پارک میں ہراساں کی جانے والی خاتون عائشہ اکرم کا میڈیکل مکمل کرلیا گیا۔ عائشہ اکرم کا میڈیکل نوازشریف…
مزید پڑھیے

مینار پاکستان پر لگے 60کیمروں میں سے بھی 35 کیمرے خراب نکلے،پولیس کیلئے معاون ثابت نہ ہو سکے

لاہور (نیوز ڈیسک )مینار پاکستان پر خاتون ٹک ٹاکر سے بدتمیزی کے واقعے کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔گریٹر اقبال پارک میں سیف سٹی کے کیمرے بھی خراب نکلے۔ذرائع کے مطابق کیس کی تفتیش میں سیف سٹی کے کیمرے پولیس کیلئے معاون ثابت نہ ہو…
مزید پڑھیے

ٹک ٹاک پرخواتین انتہائی بیہودہ کپڑےپہن کر ویڈیوزبناتی ہیں ، پی ٹی آئی رہنما

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مجھےنہیں پتہ مینارِپاکستان پرلڑکی نے کیا کپڑےپہن رکھے تھے مگرٹِک ٹاک پرخواتین جس قسم کےکپڑےپہن کر ویڈیوزبناتی ہیں وہ انتہائی بیہودہ ہوتے ہیں ، مینار پاکستان واقعہ پر تحریک انصاف کے سینیٹرنعمان وزیرخٹک کا ردعمل۔…
مزید پڑھیے