براؤزنگ ٹیگ

jalsa

ملک پرمسلط ڈاکوؤں کا مقصد ہے کہ اتنا خوف پھیلا دو کہ قوم انہیں تسلیم کرلے، عمران خان

چیچہ وطنی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ پر 15ایف آئی آرز کٹ چکی،تم 15سوبھی کٹوا دو، تمہارا پیچھا نہیں چھوڑو ں گا، راہ حق پر کھڑے صحافیوں کو سلام پیش کرتا ہوں، ملک پرمسلط ڈاکوؤں کا…
مزید پڑھیے

پرامن احتجاج اداروں کو پیغام دیتا ہے کہ ابھی وقت ہے ملک کو چوروں سے بچا لو،عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج اداروں کو پیغام دیتا ہے کہ ابھی وقت ہے ملک کو چوروں سے بچا لو، کہیں ہمارے ہاتھ سے گیم نہ نکل جائے پھر چاہو گے بھی نہیں روک سکو گے، قوم امریکی سازش…
مزید پڑھیے

عمران خان نے 2 جولائی کو ملک بھر کے بڑے شہروں میں جلسوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 2 جولائی کو پریڈ گراؤنڈ میں حکومت مخالف احتجاجی جلسے کا اعلان کرتے ہوئے تمام بڑے شہروں کے کارکنوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے اپنے شہروں میں ہفتے کی رات کو جلسوں…
مزید پڑھیے

پاکستان میں چور اور ڈاکو ہم پر مسلط کیے گئے،شیخ رشید کا راولپنڈی میں کارکنوں سےخطاب

راولپنڈی( نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ یہ لوگ چور دروازے سے اقتدار میں آئے ، یہ اپنے نیب کیسزختم کرنے کیلئے اقتدار میں آئے ، ان کے کیسز سے منسلک ڈاکٹررضوان اور مقصودچپڑاسی بھی مرگئے ۔ تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیے

عمران خان واحد لیڈر ہے جس نے مہنگائی پر قابو پایا،پرویز خٹک

اپر دیر (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما اور سابق وفاقی و زیر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کرپٹ لیڈروں نے ملک کو خیراتی بنا دیا۔جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ لگتا ہے سارا دیر جلسے کے لیے نکل آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس ملک کو…
مزید پڑھیے

وزارت عظمیٰ تو کچھ نہیں، اسے جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں،عمران خان کا گوجرانوالہ جلسے سے خطاب

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے کہ وزارت عظمیٰ تو کچھ نہیں، اسے جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں، اللہ نے میری قوم کو جگا دیا، ایک قوم بننے پر ہم سب کو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے، جب ہم ایک قوم بن جائیں گے تو ہمارے لیے قرضے واپس کرنا…
مزید پڑھیے

سارے مجھے ہرانے کے لیے اکٹھے ہوگئے ہیں، انشااللہ ان سب کا اکٹھا جنازہ نکلے گا، عمران خان

صوابی(نیوز ڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے کہ سارے مجھے ہرانے کے لیے اکٹھے ہوگئے ہیں، انشااللہ ان سب کا اکٹھا جنازہ نکلے گا، کرائم منسٹر کا بھائی مفرور، چور، ڈاکو اور جھوٹا ہے، مفرور کی بیٹی سزا یافتہ اس کو رینجرز کا پروٹوکول مل رہا ہے، جب ایسے…
مزید پڑھیے

پیپلزپارٹی نے بھی جلسوں کا اعلان کردیا،پہلا جلسہ کب اور کہاں ہوگا،جانئے تفصیلات

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی نے بھی جلسوں کا اعلان کردیا، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو پی پی کے جلسوں سےخطاب کیا کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی پی کے عوامی مارچ کے…
مزید پڑھیے

خارجہ پالیسی صرف اپنے عوام کے مفاد کے لیے بنائی تو سازش ہوئی،عمران خان

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی صرف اپنے عوام کے مفاد کے لیے بنائی تو سازش ہوئی ، جب احتجاج کی کال دوں تو کم از کم 20 لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں ، پاکستان کے لیے فیصلہ کن وقت ہے اور…
مزید پڑھیے

میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے، یہ میرا ملک ہے، میں کیوں امریکہ کے لیے اپنے لوگوں کو قربان کروں،عمران…

لاہور(نیوزڈیسک) میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے، یہ میرا ملک ہے، یہ میرے لوگ ہیں، میں کیوں امریکہ کے لیے اپنے لوگوں کو قربان کروں، امریکہ کو میرا انکار پسند نہ آیا، ان کو بوٹ پالش کرنے والے لوگ چاہئیں، وزیراعظم کا جلسے سے خطاب۔ تفصیلات کے…
مزید پڑھیے