براؤزنگ ٹیگ

iphone

واٹس ایپ میں میسج اور کال کرنا اور بھی آسان

سان فرانسسكو(نیوز ڈیسک)آئی فون میں پیغام رسانی کی ایپ واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کو ورچوئل وائس اسسٹنٹ ‘سری’ پیغامات پڑھنے اور کال کرنے میں مدد فراہم کرے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ پر سری کے ذریعے ناصرف پیغامات بھیجے جاسکیں گے…
مزید پڑھیے

فائیو جی ٹیکنالوجی اور طاقتور کیمرے کے ساتھ ’آئی فون 13‘ پیش کردیا گیا

سلیکان ویلی: ایپل کارپوریشن نے گزشتہ روز اپنی ایک خصوصی تقریب میں آئی فون 13 اور نیا آئی پیڈ منی دنیا کے سامنے پیش کردیئے ہیں جن کی قیمت بالترتیب 1,067 امریکی ڈالر (ایک لاکھ 80 ہزار پاکستانی روپے) اور 1,077 امریکی ڈالر (ایک لاکھ 83 ہزار…
مزید پڑھیے