براؤزنگ ٹیگ

independence day

وزارت اطلاعات، آئی ایس پی آر کا پاکستان کی75ویں سالگرہ شایان شان طریقے سے منانےکا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزارت اطلاعات اور آئی ایس پی آر نے پاکستان کی 75ویں سالگرہ شایان شان طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا ہے، ڈائمنڈ جوبلی جشن کو قومی یکجہتی، اتحاد کے فروغ کا یادگار موقع بنایا جائے گا، تقریبات میں پاکستان کی تمام…
مزید پڑھیے

بابائے قوم قائد اعظم و بانیان پاکستان کو سلام و خراج تحسین پیش کرتا ہوں،سینیٹر رحمان ملک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سینیٹر رحمان ملک نے قوم کو جشن آزادی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ بابائے قوم قائد اعظم و بانیان پاکستان کو سلام و خراج تحسین پیش کرتا ہوں، ہمارے قائدین اور شہداء کے مرہون منت آج ہم ایک آزاد ملک میں سانس لے…
مزید پڑھیے