براؤزنگ ٹیگ

flight

حکومت نے انٹرنیشنل پروازوں کے کرایوں میں سپرٹیکس لاگو کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے انٹرنیشنل پروازوں کے کرایوں میں سپرٹیکس لاگو کردیا، یکم جولائی سے اضافہ شدہ کرایہ نافذ العمل ہوگا،بزنس اورفرسٹ کلاس کی بک ٹکٹوں پر اضافی رقم چیک ان ٹائم پر وصول کی جائے گی۔ وفاقی حکومت نے بین لاقوامی پروازوں…
مزید پڑھیے

لاہور میں شدید دھند، فلائٹ آپریشن 12 گھنٹے سے بند

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں شدید دھند کے باعث علامہ اقبال ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن 12 گھنٹے سے بند ہے، جہاں شدید دھند کی وجہ سے حدِ نظر سو میٹر سے بھی کم ہے۔ تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بند ہونے کی وجہ…
مزید پڑھیے