براؤزنگ ٹیگ

electricity

یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول بم کے بعد عوام پر بجلی گرانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں، اور یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔…
مزید پڑھیے

پیٹرول کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7روپے اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)شہباز شریف حکومت عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ مذاکرات میں پٹرول کے بعد بجلی مہنگی کرنے پر بھی رضامند ہوگئی ‘ بجلی ٹیرف میں 7 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔بجلی کی قیمت میں یہ اضافہ بیس ٹیرف اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں…
مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کی شرائط پر پٹرولیم مصنوعات اور بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف نے شرائط پر پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں کر لیں۔وزارت خزانہ رواں ہفتے کے دوران سبسڈی ختم کرنے کا پلان تیار کرے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی کی فی یونٹ پر دی گئی سبسڈی بھی ختم کیے جانے کا…
مزید پڑھیے

حکومت کا ملک بھرمیں بجلی کی لوڈ شیڈنگ صفر کرنے کا دعویٰ غلط نکلا،لوڈشیڈنگ ابھی بھی جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت کا ملک بھرمیں بجلی کی لوڈ شیڈنگ صفر کرنے کا دعویٰ غلط نکلا،میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے وعدے کے مطابق اتوار سے ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ صفر کر دی گئی،لیکن شہروں اور دیہات میں بجلی کی ابھی…
مزید پڑھیے

امپورٹڈ حکومت کی نالائقی کی وجہ سے اس وقت پورے ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ ہے، حماد اظہر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس رمضان المبارک میں ہم نے لوڈشیڈنگ نہیں ہونے دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر کی جانب سے ملک میں جاری بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ پر حکومت کو…
مزید پڑھیے

بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر اداکار احمد علی بٹ کا شہباز شریف پر طنز

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احمد علی بٹ بھی طویل لوڈ شیڈنگ سے پریشان ہیں۔احمد علی بٹ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اس حوالے سے طنزیہ پوسٹ کی ہے۔انہوں نے نئی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ’ مجھے یقین ہے کہ آپ یہ مسئلہ…
مزید پڑھیے

حکومت نے بجلی 2 روپے 86 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے بجلی 2 روپے 86 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا ) کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 86 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے ، بجلی کی قیمت میں…
مزید پڑھیے

فی یونٹ بجلی 5 روپے 27 پیسے مہنگی کرنے کی سفارش کر دی گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) فی یونٹ بجلی 5 روپے 27 پیسے مہنگی کرنے کی سفارش کر دی گئی، نیپرا کی منظوری کے بعد کے الیکٹرک صارفین پر ساڑھے 8 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری…
مزید پڑھیے

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 5 روپے کمی کی باقاعدہ منظوری دید دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بجلی کے فی یونٹ کی قیمت میں 5 روپے کمی کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی، وزیر اعظم کے اعلان پر عملدرآمد شروع، عوام کو مارچ تا جون تک 136 ارب روپے کا ریلیف دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے گزشتہ…
مزید پڑھیے

وزیراعظم کا بجلی کی قیمت میں 5روپے کمی کا اعلان صرف اعلان ہی رہ گیا، نوٹیفکیشن تاحال جاری نہ ہوسکا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفیکیشن تاحال جاری نہ ہو سکا۔ وزیراعظم کی طرف سے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 5 روپے کمی کا نوٹیفیکیشن جاری نہ ہو سکا جس کی وجہ سے ابہام موجود ہے کہ کمی کس مد میں کی جائے گی۔اس حوالے سے ابھی تک…
مزید پڑھیے