براؤزنگ ٹیگ

cricketer

میتھیو ہیڈن دورہ پاکستان سے دستبردار ہونے والے آسٹریلوی کھلاڑیوں پر برس پڑے

سڈنی(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کے سابق جارح مزاج اوپنر میتھیو ہیڈن انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے باعث دورہ پاکستان سے دستبردار ہونے والے کینگروز کرکٹرز پر برس پڑے۔ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کے بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ فرائض سرانجام دینے والے میتھیو…
مزید پڑھیے

عابد علی کے دل کی شریان میں دوسرا سٹنٹ ڈال دیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹرعابد علی کے دل کی شریان میں دوسرا سٹنٹ بھی ڈال دیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی نے ہسپتال ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ عابد علی کو 2 ماہ کے لیے مکمل آرام کی ہدایت کی گئی ہے جس کے بعد وہ معمول کی کرکٹ کھیل سکتے ہیں، ان کی…
مزید پڑھیے