براؤزنگ ٹیگ

bjp

بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات پرعرب ممالک کا شدید احتجاج، بائیکاٹ مہم جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتیہ جنتا پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کی جانب سے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی پر عرب ممالک نے شدید غم وغصے کا اظہار کیا ہے اور ساتھ میں بھارتی مصنوعات کی بائیکاٹ مہم شروع کردی گئی ہے۔…
مزید پڑھیے

وزیراعظم کی بی جے پی ترجمان کی جانب سے گستاخانہ بیان پر شدید مذمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے نبی کریمﷺکی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم بارہا کہہ چکے ہیں کہ فاشسٹ مودی کی قیادت میں بھارت…
مزید پڑھیے

ہمارے پیارے نبی ﷺ پر بی جے پی کے ترجمان کے نفرت انگیز حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں،عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہمارے پیارے نبی ﷺ پر بی جے پی کے ترجمان کے نفرت انگیز حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں، مودی حکومت جان بوجھ کر ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی اور نفرت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ، سابق وزیراعظم عمران خان کا…
مزید پڑھیے

مسلمانوں کو ٹوپی اتار کر تِلک لگانے پر مجبور کریں گے،بی جے پی رہنماکی بڑھک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بے جی پی کے رہنما گھووندسنگھ نے کھلے عام بھارتی مسلمانوں کو دھمکی دیدی ۔ ایک تقریب کے دوران بھارتی رہنما کا کہنا تھا کہ اگر میں دوبارہ منتخب ہوا تو مسلمانوں کی ٹوپی اتروا کر ماتھے پر تِلک لگوانے پر مجبور کر دوں گا…
مزید پڑھیے