براؤزنگ ٹیگ

bilawal bhutto

عمران خان یورپی یونین کے پیچھے پڑ گیا ہے،یہ ہمیں یورپ سے لڑوانا چاہتا ہے،بلاول بھٹو

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک )بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان یورپی یونین کے پیچھے پڑ گیا ہے، یہ ہمیں یورپ سے لڑوانا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وہاڑی جلسے میں وزیر اعظم کی جانب سے یورپی یونین کے سفیروں پر کی جانے والی تنقید پر بلاول بھٹو نے…
مزید پڑھیے

عمران خان توآصف زرداری کے جوتے کے برابر بھی نہیں،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو سمجھ نہیں آرہا کہ کرنا کیا ہے؟گوجرانوالا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ کھلاڑی اب پاکستان کو یورپ سے لڑوانا چاہتا ہے، اب…
مزید پڑھیے

بلاو ل بھٹو کی ندیم افضل چن کی رہائش گاہ آمد، عمران خان کے سابق ترجمان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت…

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے سابق ترجمان ندیم افضل چن نے دوبارہ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ، انہوں نے شمولیت کا باقاعدہ اعلان بلاول بھٹو کی ان کی رہائشگاہ پر اہم ترین ملاقات کے بعد کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے سابق…
مزید پڑھیے

خان صاحب کو ڈیڈ لائن دے رہے ہیں،وزیر اعظم کا بندوبست کئے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے،بلاول بھٹو

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کا بندوبست کئے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے،خان صاحب کو ڈیڈ لائن دے رہے ہیں،تحریک عدم اعتماد کامیاب نہ ہوئیتو بھی چین سے نہیں بیٹھیں گے، بلاول بھٹو کی ندیم افضل چن کے ہمراہ پریس کانفرنس۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین…
مزید پڑھیے

ندیم افضل چن کا دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) ندیم افضل چن کا دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ، وزیر اعظم کے سابق معاون خصوصی بلاول بھٹو کی لاہور آمد کے موقع پر پی پی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی…
مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی کو اب کوئی کالز نہیں آتیں، اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہو گئی ہے تو اچھی بات ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے جیو نیوز کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہو گئی ہے تو اچھی بات ہے۔پیپلز پارٹی کے لوگوں کو بھی حالیہ دونوں میں ایسی کوئی کالز نہیں آئیں جو پہلے آیا کرتی…
مزید پڑھیے

قائم علی شاہ اور عمران خان ہم عمر ہیں، بلاول بھٹو

خیرپور (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور وزیر اعظم عمران خان ایک ساتھ اسکول جاتے تھے،قائم علی شاہ اور عمران خان ہم عمر ہیں، لیکن جتنی محنت قائم علی شاہ کرتے ہیں اتنی عمران خان سوچ بھی نہیں سکتے، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول…
مزید پڑھیے

عوام کے ساتھ ناانصافی پر ہر فورم پر لڑیں گے،بلاول بھٹو کا عوامی مارچ سے خطاب

حیدرآباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپنے خطاب میں استعفے اور اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کریں، کٹھ پتلی نے گھبرانا شروع کردیا ہے، عوام کے ساتھ ناانصافی پر ہر فورم پر لڑیں گے، پیپلزپارٹی کا مقابلہ…
مزید پڑھیے

اردو بولنا بھی نہیں آتی، نام لگانے سے کوئی بھٹو نہیں بنتا، وفاقی وزیر علی زیدی بلاول پر برس پڑے

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نام لگانے سے کوئی بھٹو نہیں بن سکتا۔سندھ حقوق مارچ ریلی…
مزید پڑھیے

لانگ مارچ میں ایسے لوگ بھی شامل ہوں گے جن کو دیکھ کر سب حیران رہ جائیں گے،یوسف رضاگیلانی

ملتان(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ میں 25 سے30 ہزار لوگ بلاول کے ساتھ سفر کریں گے، لانگ مارچ میں ایسے لوگ بھی شامل ہوں گے جن کو دیکھ کر سب حیران رہ جائیں گے۔…
مزید پڑھیے