براؤزنگ ٹیگ

asad umar

امریکا کا وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس پر ردعمل آ گیا

واشنگٹنروس (نیوز ڈیسک)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے آگاہ ہیں، عمران خان کے دورے کی ٹائمنگ پر تبصرہ نہیں کر سکتے۔ امریکا کا وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس پر ردِعمل آ گیا۔ترجمان امریکی…
مزید پڑھیے

اسد عمرنے تحریک انصاف میں گروپ بندی کا تاثر مسترد کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین سے دوریاں نہیں ہیں۔انہوں نے جہانگیر ترین سے دوریوں اور تحریک انصاف میں گروپ بندی کا تاثر مسترد کردیا۔اسد عمر نے سماء کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید کہا کہ پی…
مزید پڑھیے

چینی کاروباری شخصیات پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہاں ہیں ،اسدعمر

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) چینی کاروباری شخصیات نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کردی ، اسد عمر کہتے ہیں کہ چینی کاروباری شخصیات پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہاں ہیں ، وزیراعظم کے دورے سے سرمایہ کاری میں اضافہ نظر آئے گا ۔ تفصیلات…
مزید پڑھیے

نوازشریف کو بیرون ملک بھیجنے کا 100 فیصد فیصلہ عمران خان کا تھا،اسد عمر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ نوازشریف کو بیرونِ ملک بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا۔اسد عمر نے نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے…
مزید پڑھیے

عمران خان کا متبادل کوئی نہیں، اگر کسی کو شک ہے تو زورآزمائی کر لے،اسد عمر

لاہور (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کا متبادل کوئی نہیں، اگر کسی کو شک ہے تو زورآزمائی کر لے، پی ٹی آئی میں قیادت کیلئے کوئی دھڑے بندی نہیں، 99 فیصد ووٹ بینک عمران خان کا ہے،اپوزیشن عمران خان کے ساتھ…
مزید پڑھیے

بابر انہیں چائے پلانا نہ بھولنا، اسد عمر کا کپتان کو مشورہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے قومی کرکٹ ٹیم کی تاریخی جیت پر مشہور زمانہ ’فنٹاسٹک ٹی‘ کی بھی یاد تازہ کر دی۔انہوں نے قومی ٹیم کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتےہوئے ایک ٹویٹ شئیر کیا۔اسد عمر نے سماجی رابطے کی…
مزید پڑھیے

حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا ۔۔۔لیکن کب سے ؟جانئےتفصیلات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ہم نے اضلاع میں 4 ستمبر کو کچھ بندشیں لگائی تھیں۔24 اضلاع میں انتہا درجے کی بندشیں قائم رہیں گی۔پنجاب کے 5 اضلاع لاہور،فیصل آباد ، ملتان، سرگودھا اور گجرات میں بندشیں قائم رہیں گی۔16…
مزید پڑھیے

ڈیلٹا کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا،ملک بھر میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن لگنے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کورونا ٹاسک فورسز کے سربراہ ڈاکٹر عطا الرحمان نے کہا ہے کہ اگر احتیاط نہ کی گئی تو ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کیا جا سکتا ہے تاہم فوری طور پر اس کا امکان نہیں ہے۔اسمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی…
مزید پڑھیے