گوگل کا یوٹیوب شارٹس میں اشتہارات کے اجراء کا اعلان
کیلیفورنیا(نیوز ڈیسک) گوگل نے دنیا بھر میں یوٹیوب شارٹس میں بتدریج اشتہارات کے اجراء کا اعلان کردیا۔کمپنی کی جانب سے یہ اعلان رواں ہفتے اس کے مارکیٹنگ لائیو ایونٹ میں کیا گیا۔ گوگل گزشتہ برس سے یوٹیوب شارٹس پر اشتہارات کے حوالے سے تجربے کر…
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے