براؤزنگ ٹیگ

پیٹرول

پیٹرول مزید 30 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری ہورہی ہے جس میں پیٹرول 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ذرائع کے مطابق حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے…
مزید پڑھیے

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35، 35 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35، 35 روپے،مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 18، 18 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا ہے، اطلاق د ن گیارہ بجے سے ہوگیا،اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت 249 روپے 80 پیسے، ہائی اسپیڈ…
مزید پڑھیے

حکومت کا آئی ایم ایف کی رضامندی کے بعد پیٹرول کی قیمت میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)آئی ایم ایف کی پٹرول پر عائد ٹیکس تین ماہ کیلئے منجمد کرنے پر رضامند ظاہر کرنے کے بعد وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اصولی فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی…
مزید پڑھیے

یکم ستمبر سے پیٹرول مزید مہنگا کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ (اظہار آمادگی کے خط) پر اتفاق ہو گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کی طرف سے آئی ایم ایف کو بجھوائے گئے اظہار آمادگی کی تفصیلات سامنے آ گئیں ۔ذرائع…
مزید پڑھیے

حکومت کا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے غریبوں کو بچانے کیلئے اقدامات کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے غریبوں کو بچانے کیلئے اقدامات کا اعلان- جو غریب لوگ پیٹرول کی قیمت برداشت نہیں کر سکتے وہ 786 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیجیں ، ان کے ریکارڈ کا جائزہ لے کر انہیں بھی ماہانہ 2…
مزید پڑھیے