براؤزنگ ٹیگ

لاہور سے لندن

پاکستانی شہری نے 27 روز میں بائیک پر لاہور سے لندن تک کا سفر طے کر ڈالا

لاہور ( این این آئی) سیاحت کا جنون رکھنے والے پاکستانی شہری ذوالفقار علی نے 27 روز میں بائیک پر لاہور سے لندن تک کا سفر طے کر ڈالا۔صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے رہائشی ذوالفقار علی نے جو برطانوی شہریت بھی رکھتے ہیں، عام سی بائیک پر…
مزید پڑھیے