آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ایئر میں رضوان اور حارث رئوف بھی شامل
دبئی( این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے مینز ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا جس میں دو پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ مینز ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ایئر کا کپتان انگلینڈ کے جوز بٹلر کو مقرر…
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے