دبئی( این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے مینز ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا جس میں دو پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ مینز ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ایئر کا کپتان انگلینڈ کے جوز بٹلر کو مقرر کیا گیا ۔پاکستان کے محمد رضوان اور فاسٹ بالر حارث رئوف بھی آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ایئر میں شامل ہیں۔آئی سی سی مینر ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ایئر کے دیگر کھلاڑیوں میں ویرات کوہلی، سوریا کمار یادیو، گلین فلپس، سکندر رضا، ہاردیک پانڈیا، سیم کرن، ونندو ہسارنگا اور جوش لٹل شامل ہیں۔
تازہ ترین
- انجینئرنگ تعلیم کے شعبے کو درپیش مسائل کے حل کیلئے انجینئرنگ کونسل کی جانب سے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ وسیع مشاورتی عمل کا آغاز
- پاکستان انجینئرنگ کونسل میں انجینئرز کی خریدو فرخت کا انکشاف، ممبر گورننگ باڈی نے بھانڈہ پھوڑ دیا
- پاکستان انجینئرنگ کونسل :نوجوان انجینئرز بالخصوص خواتین کو گورننگ باڈی میں شامل کیا جائے، انجینئرز کا اہم مطالبہ
- کشمیر، گلگت/بلتستان بیٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کا قیام ، اصغر حیات صدر، رضوان عباسی سیکرٹری منتخب
- اراکین پنجاب اسمبلی پر مشتمل وفد کا وی ایکسپو ہیڈ آفس کا دورہ
- قاسم علی شاہ فائونڈیشن کے قیام کو 7 سال ہو گئے
- زبیدہ امان فائونڈیشن نے شرپسندوں کیخلاف انتظامیہ سے تحفظ مانگ لیا
- غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے فیکٹر کے نام سے ڈیجیٹل ٹول متعارف
- اداکار اسد صدیقی کے والد انتقال کرگئے
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم ون ڈے، بمراہ نے ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا