لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شاداب خان کا نکاح ہو گیا انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کو اطلاع دی، ان کا کہناتھا کہ الحمدللہ آج میرا نکاح تھا، یہ میری زندگی کا بہت بڑا دن تھا اور آج ایک نئے باب کا اضافہ ہو گیاہے، براہ مہربانی میرے انتخاب اور میری اہلیہ و ہمارے خاندان کا احترام کریں، آپ سب کے لئے دعائیں اور ڈھیر سارا پیار۔ انہوں نے بتایا کہ ثقلین بھائی کے خاندان کا حصہ بن رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ جب سے کرکٹ شروع کی تب سے نجی زندگی کو علیحدہ رکھنا چاہتا تھا، میری اہلیہ کی بھی یہی خواہش ہے وہ چاہتی ہیں کہ زندگی نجی ہی رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ سے گزارش ہے کہ میری اہلیہ اور ہمارے خاندان کی چوائس کا احترام کریں، پھر اگر آپ سلامی بھیجنا چاہیں تو میں اکاؤنٹ نمبر دے دوں گا۔
تازہ ترین
- درجہ اول، دوم آئل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، چاول، بیسن اور دالوں کی قیمتیں بھی آسمان پر پہنچ گئیں
- نسیم شاہ ڈی ایس پی بن گیا
- عمران خان سانپ تھا جو پانچ کے ٹولے نے پالا، اب یہی پانچ کے ٹولے کو ڈس رہا ہے، مریم نواز نے کھری کھری سنا ڈالیں
- آئی ایم ایف ایک ایک دھیلے کی سبسڈی دیکھ رہا ہے، وزیراعظم
- پرویز مشرف بھارت کے ناقابلِ تسخیر دشمن تھے،ششی تھرور
- ایک اوور میں چھ چھکے مارنا بڑی بات اور کھانا حوصلے کی بات ہے،وہاب ریاض کا افتخار احمد کے چھکوں پر ردعمل
- ایشیا کپ ہوا تو پاکستان میں ہی ہوگا، پی سی بی کا دوٹوک موقف
- گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی ایجنڈاکے اسٹیئرنگ گروپ کی چیئرمین شپ پاکستان کومل گئی
- ایف نائن پارک زیادتی کیس ایک ملزم کا خاکہ جاری کر دیا گیا
- بیٹا تم جیل بھرو تحریک شروع کرو تمہارا علاج میں کروں گا،وزیر داخلہ کا عمران خان کو پیغام