لاہور میں کمسن بچے نے چار سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

لاہور (آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ شاد باغ پولیس نے 4 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم عبدالرحمان بچی کا ہمسایہ ہے ۔بچی ملزم کے گھر کھیلنے آئی تھی جس نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا ۔تھانہ شاد باغ پولیس نے والد کی درخواست پر بروقت کاروائی کرتے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

متعلقہ خبریں