عام انتخابات تین ماہ تک ملتوی کرنے کی قرار داد سینیٹ میں جمع

عام انتخابات تین ماہ کیلئے ملتوی کرنے کی قرار داد سینیٹ میں جمع کروا دی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق قرار داد میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ ملک میں اس وقت سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے جس کے پیش نظر عام انتخابات کو تین ماہ کیلئے ملتوی کیا جائے ۔ یہ قرار داد آزاد پارلیمانی گروپ کے سینیٹر ہدایت اللہ نے ایوان بالا میں جمع کروائی ۔

متعلقہ خبریں