لاہور میں نئے آرمی چیف کو مبارکباد کے فلیکسز آویزاں

لاہور ( این یان آئی) لاہورکی سڑکوں پر نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو مبارکباد پیش کرنے کی فلیکسز آویزاں کر دئے گئے۔فیروز روڈ پر یہ فلیکسز شہریوں کی جانب سے آویزاں کیے گئے ہیں ۔ فلیکسز میں نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کو منصب سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں