اسلام آباد (این این آئی)ملک کے بینکوں نے آئل کمپنیز کی پیٹرول امپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار کردیا۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق دو جہازوں سے پیٹرول آرہا ہے، اس کے بعد پیٹرول امپورٹ نہیں ہوگا۔انڈسٹری ذرائع نے بتایاکہ ایل سیز نہ کھلیں تو فروری کے آغاز سے پیٹرول کی قلت ہوسکتی ہے، 10 دن سے ایل سیز کھلوانے کی کوشش کامیاب نہ ہوسکیں۔ذرائع کے مطابق ایرانی ڈیزل کی سپلائی بڑھنے کے سبب ڈیزل مناسب مقدار میں موجود ہے۔
تازہ ترین
- درجہ اول، دوم آئل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، چاول، بیسن اور دالوں کی قیمتیں بھی آسمان پر پہنچ گئیں
- نسیم شاہ ڈی ایس پی بن گیا
- عمران خان سانپ تھا جو پانچ کے ٹولے نے پالا، اب یہی پانچ کے ٹولے کو ڈس رہا ہے، مریم نواز نے کھری کھری سنا ڈالیں
- آئی ایم ایف ایک ایک دھیلے کی سبسڈی دیکھ رہا ہے، وزیراعظم
- پرویز مشرف بھارت کے ناقابلِ تسخیر دشمن تھے،ششی تھرور
- ایک اوور میں چھ چھکے مارنا بڑی بات اور کھانا حوصلے کی بات ہے،وہاب ریاض کا افتخار احمد کے چھکوں پر ردعمل
- ایشیا کپ ہوا تو پاکستان میں ہی ہوگا، پی سی بی کا دوٹوک موقف
- گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی ایجنڈاکے اسٹیئرنگ گروپ کی چیئرمین شپ پاکستان کومل گئی
- ایف نائن پارک زیادتی کیس ایک ملزم کا خاکہ جاری کر دیا گیا
- بیٹا تم جیل بھرو تحریک شروع کرو تمہارا علاج میں کروں گا،وزیر داخلہ کا عمران خان کو پیغام