خالی پیٹ زیتون کا تیل پینے کے 9 فوائد

زیتون کے تیل میں بھاڑی مقدار میں میکرونیوٹریشن فیٹی ایسڈ اور وٹامن موجود ہوتے ہیں جو اسے ایک صحت مند غذا بناتی ہے
بڑی آنت کا درد
زیتون کے تیل میں موجود حفاظتی خلیات کینسر کے خطرہ کا سبب ہونے والے خطرے کو کم کردیتا ہے اس کے علاوہ بڑی آنت کی کارگردگی کو بہتر کرنا اور قبض سے نجات ملنا زیتون کے اہم فائدوں میں سے ایک ہے
اچھی جلد بال ناخن اور ہڈیاں
زیتون کا تیل جلد ناخن اور بال کیلئے بھی بے حد مفید ہے۔ زیتون کا تیل ناخن اور بالوں کو بڑھانے انہیں ملائم اور صحت مند رکھنے میں مدد کرتا ہے
جگر صاف رکھنا
جگر جسم کا ایک اہم جز ہے جو انسانی جسم میں ضروری عمل کا ذمہ دار ہوتا ہے جگر جسم کے اندرونی سسٹم کو صاف کردیتا ہے لیکن بعض اوقات ہمیں جگر کو بھی صاف کرنا پڑتا ہے جو زیتون تیل کی مدد سے ممکن ہوتا ہے
اچھے نتیجے کیلئے 2 چمچ زیتون کا تیل لے اور 3/1 حصہ لیموں کے جوس کا لے اور اسے گلاس میں ملا کر پی جائیں
وزن کم کرنا
زیتون کاتیل ایک خاص اور صحت مند قسم کے فیٹی ایسڈ سے مالا مال ہوتا ہے جو آپ کے پیٹ کو فل محسوس کرواتا ہے زیتون کا تیل ، گھی کا بہت اچھا متبادل ہے
قوت مدافعات
زیتون کے تیل میں موجود فیٹی ایسڈکا قود مدافعات کے مختلف عمل میں کافی اہم حصہ ہے یہ ایسڈ قوت مدافعات کی گردگی کو بہتر کرنے میں اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں مدد کرتا ہے
سوجن کو کم کرنا
زیتون کا تیل آئی بوپروفن کی طرح سوجن کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے 3سے4 چمچ زیتون کا تیل دس فیصد آئی بوپروفن کے مقابلے زیادہ اثر رکھتا ہے
دل کو محفوظ رکھنا
کولیسٹرول دو قسم کو ہوتے ہیں ایک ایچ دی ایل اچھی قسم جو دل کو محفوظ رکھنے کیلئے بہت ضروری ہوتی ہیاور دوسری ایل دی ایل بری قسم جسم میں ایچ ادی ایل کی مقدار بڑھانے کیلئے زیتون کا تیل استعمال کرنا چاہیے
زیابطیس کو کنٹرول
زیتون کے تیل کی مدد سے کولیسٹرول اور بلڈ گلوکوز کی سطح کم ہوتی ہے جس کا یہ مطلب ہوا کہ زیابطیس کے مریضوں کیلئے یہ غذا کافی فائدہ مند ثابت ہوتی ہے
دماغ کی حفاظت کرنا
زیتون کا تیل دماغ کو 20 فیصد اکسیجن فراہم کرتا ہے اس کے علاوہ زیتون کا تیل الزائمر کی بیماری سے بھی محفوظ رکھتا ہیاور یاداشت تیز کردیتا ہے جس کے نتیجے میں ڈپریشن سے چھٹکارا پایا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں