ڈالر 4 روپے سستا ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہوئی ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اچانک 4 روپے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 291 روپے پر فروخت ہور ہاہے ۔

یاد رہے کہ آج صبح انٹر بینک میں کاروبار کا آغاز ہوا تو کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 26 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 287.45 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

متعلقہ خبریں