انٹربینک میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک میں امریکی ڈالر 44 پیسے مہنگا ہو گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق امریکی کرنسی 44 پیسے اضافے کے ساتھ 287 روپے کے ریٹ پر پہنچ گئی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہو کر 306 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا۔

متعلقہ خبریں