برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 3روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 3روپے اضافے سے261روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے180روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے165روپے فی درجن کی سطح پر آگئی۔

متعلقہ خبریں