پنڈی پولیس نے 4 سالہ بچے پر ناقابل ضمانت دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی پولیس نے 4 سالہ بچے سعید احمد پر ناقابل ضمانت دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے

تھانہ نصیرآباد میں 4 سال کے بچے سعید احمد پرمقدمہ درج کیا اور بچے پر ناقابل ضمانت دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ بچے نے میاں بیوی پر اینٹوں اور پتھروں سے حملہ کیا۔ بعد ازاں 4 سال کا سعید احمد ضمانت کیلئے

متعلقہ خبریں