براؤزنگ ٹیگ

wedding

سشمیتا سین نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی اداکارہ سشمیتاسین دو گود لی ہوئی لڑکیوں رینی اور الیسا کی اکیلی ماں ہیں تاہم اب تک انہوں نے شادی کیوں نہیں کی حال ہی میں اداکارہ نے اس موضوع پر کھل کر بات کی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل…
مزید پڑھیے

والدین ضد چھوڑ دیں، مجھے اور میرے شوہر کو قبول کرلیں،دعا زہرا

لاہور (نیوز ڈیسک) دعا زہرا نے والدین سے ایک اور اپیل کر دی، کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کا کہنا ہے کہ انہیں یوٹیوبرز کی ہمدردیوں کی ضرورت نہیں ہے۔ دعا زہرا کا حال ہی میں انٹرویو کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا…
مزید پڑھیے

کنواری لڑکی ولی کی مرضی کے بغیر شادی نہیں کر سکتی، وفاق المدارس

لاہور، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سیدمرید حسین نقوی نے واضح کیا ہے کہ کنواری لڑکی ولی کی اجازت کے بغیر شادی نہیں کر سکتی۔ لڑکی اپنے ولی کی اجازت کی پابند ہے جو کہ اس کا باپ…
مزید پڑھیے

شادی نہ کروانے پر نوجوان نے باپ کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا

کوہاٹ(این این آئی) ضلع ہنگو کے دیہی علاقہ شاہو خیل کے رہائشی نوجوان نے شادی نہ کروانے پر باپ کے خلاف ضلعی پولیس سربراہ کو درخواست دے دی ہے۔سوشل میڈیا پر چند روز سے زیر گردش یہ درخواست ہنگو شہرکے نواحی علاقہ شاہو خیل کے محمود اللہ نے ڈسٹرکٹ…
مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پر دوستی محبت میں بدل گئی، امریکی ڈاکٹر پاکستانی درزی سے شادی کیلئے گوجرانوالہ پہنچ گئی

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) انٹرنیٹ پر دوستی کے بعد امریکی ڈاکٹر پاکستانی درزی سے شادی کیلئے گوجرانوالہ پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر کی جانے والی ایک اور دوستی محبت میں بدل گئی۔امریکی لڑکی کی گجرانولہ کے رہائشی لڑکے سے سوشل میڈیا پر…
مزید پڑھیے

کیا سلمان نے سوناکشی سنہا سے خفیہ شادی کر رکھی ہے؟قیاس آرائیاں شروع

ممبئی (این این آئی)سلمان خان اپنی شادی اور غصے کو لے کر آئے دن شہ سرخیوں کا حصہ رہتے ہیں اور ان دنوں بھی ایسا ہی ہورہا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر دبنگ خان کی شادی کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں اور اس بار سلمان کے ساتھ اداکار شتروگھن…
مزید پڑھیے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 18 سال سے کم عمر کی شادی کو غیر قانونی قرار دیدیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 18 سال سے کم عمر کی شادی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کی عدالت میں ممتاز بی بی نامی خاتون کی اپنی بیٹی کی بازیابی کے لیے درخواست کی سماعت ہوئی جس پر جج…
مزید پڑھیے

عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے ایک اور شادی کی اجازت دے دی

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور مذہبی اسکالر عامر لیاقت حسین کو ان کی تیسری اہلیہ نے ایک اور شادی کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل 92 نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین کی تیسری…
مزید پڑھیے

بیٹی کی شادی عامر لیاقت سے کر کے خوش ہوں،والدہ دانیہ شاہ

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ کی والدہ کا بیان سامنے آیا ہے۔سوشل میڈیا پر ان کا ایک ویڈیو بیان وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ میں نے اپنی بیٹی کی…
مزید پڑھیے

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں جہیز مانگنے والوں سے سماجی بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا گیا

اپر چترال (نیوز ڈیسک)اپر چترال میں جہیز مانگنے والوں سے سماجی بائیکاٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جرگے نے فیصلہ کیا ہے کہ شادی میں دلہن کے گھر والوں سے کوئی مطالبہ نہیں کیا جائے گا۔تفصیلا کے مطابق اپر چترال کے گاؤں لاسپور کے قائدین کا جرگہ ہوا جس…
مزید پڑھیے