براؤزنگ ٹیگ

tax

حکومت نے انٹرنیشنل پروازوں کے کرایوں میں سپرٹیکس لاگو کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے انٹرنیشنل پروازوں کے کرایوں میں سپرٹیکس لاگو کردیا، یکم جولائی سے اضافہ شدہ کرایہ نافذ العمل ہوگا،بزنس اورفرسٹ کلاس کی بک ٹکٹوں پر اضافی رقم چیک ان ٹائم پر وصول کی جائے گی۔ وفاقی حکومت نے بین لاقوامی پروازوں…
مزید پڑھیے

مفتاح اسماعیل کا30 لاکھ دکانوں کو ٹیکس نیٹ سسٹم میں لانے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ 30 لاکھ دکانوں کو ٹیکس نیٹ سسٹم میں لا آرہے ہیں، دکانوں پرانکم اورسیلزٹیکس فکس کرکے 40 ارب روپے ٹیکس لیں گے، ملک کے ریونیو میں 33 فیصد اضافہ کیا جارہا ہے۔ انہوں نے ہم نیوز کے…
مزید پڑھیے

یکم جولائی سے آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ جانئے

اسلام آباد (این این آئی)12لاکھ روپے سالانہ تنخواہ تک انکم ٹیکس پر 100روپے ٹیکس معاملہ ،آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعد ، ٹیکس چھوٹ کی حد دوبارہ 6 لاکھ روپے سالانہ کر دی گئی ،6 لاکھ سے 12 لاکھ روپے سالانہ آمدنی رکھنے پر 2.5 فیصد انکم ٹیکس عائد…
مزید پڑھیے

تنخواہ دار طبقے کو دی گئی ٹیکس چھوٹ واپس لے لی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اب ایک لاکھ روپے تنخواہ پر ٹیکس چھوٹ واپس لے لی گئی ہے، 50 ہزار سے ایک لاکھ آمدن پر 2.5 فیصد اور ماہانہ ایک سے تین لاکھ تنخواہ پر 12 فیصد انکم ٹیکس ہوگا۔ انہوں نے جیو نیوز کے…
مزید پڑھیے

پیٹرول مزید مہنگا ہونےکا خدشہ، 10 فیصد کی شرح سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیٹرول پر 10 فیصد کی شرح سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے پٹرول کی درآمد پر 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی ہے اس حوالے سے ایف بی آر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے…
مزید پڑھیے

حکومت پنجاب نے عوام کی سہولت کیلئے11 ٹول پلازے ختم کرنےکا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک)حکومت پنجاب نے عوام کی سہولت کیلئے11 ٹول پلازے ختم کرنےکا فیصلہ، مختلف مقامات پر ٹول پلازے ختم کرنے کا اقدام عوام پر مہنگائی کا بوجھ کم کرنے کیلئے کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیرصدارت آج…
مزید پڑھیے

حکومت نے پلاٹ کا قبضہ ملنے پر تعمیرات شروع نہ کرنےوالوں پر ٹیکس عائد کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پلاٹ کا قبضہ اور تعمیر کی اجازت نہ ملنے تک ٹیکس نہیں لیں گے، خالی پلاٹ پر صرف پہلی اینٹ لگا دیں ٹیکس ختم کردیا جائے گا،لیکن قبضہ ملنے اور تعمیرات شروع نہ کرنے پر ٹیکس لاگو ہوگا۔…
مزید پڑھیے

قوم سے وعدہ ہے جتنا ٹیکس دیں گے وہ اپنے نچلے طبقے پر لگاؤں گا،وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ عدم اعتماد کی بڑی سپورٹ پی ٹی آئی کے اندر سے ہے۔انہوں نے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ عدم اعتماد کے لیے اتحادیوں کے…
مزید پڑھیے

تمام ٹیکسز لگ جاتے تو پٹرول کی فی لیٹر قیمت 200 روپے سے زائد ہوتی،ترجمان وزیر خزانہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترجمان وزیر خزامہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ تمام ٹیکسز لگ جاتے تو پٹرول کی فی لیٹر قیمت 200 روپے سے زائد ہوتی ، گیس کی صورتحال میں بہتری آئی ہے اور اب میرے گھر پر سوئی ہوئی گیس معمول کے مطابق آ رہی ہے۔انہوں نے جیو…
مزید پڑھیے

پٹرولیم مصنوعات پر مزید ٹیکس کم کرنے کی گنجائش نہیں،شوکت ترین

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس نیٹ کے دائرہ کار کو وسیع کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے، ہمارے پاس ڈیٹا آ گیا ہے، آرٹیفشل انٹیلی جنس اور ٹریک اینڈ ٹریس پالیسی کی مدد سے ٹیکس پیئر…
مزید پڑھیے