براؤزنگ ٹیگ

sher muhammad awan

فصلی بٹیرے اور اصل واردات ۔۔۔ تحریر: شیرمحمد اعوان

وطن عزیز میں ہر پندرہ بیس سال بعد مسائل کی پرانی قبر پر نئے نعروں کا کتبہ لگا کر لوگوں منحرف کیا جاتا ہے۔اور شخصیات کی ایسی دھنک رنگی جاتی ہے کہ کارکنان اس کے سحر اور بھول بھلیاں سے باہر نہیں نکل پاتے۔اسی وجہ سے پارٹی کوئی بھی ہو ،سیاسی…
مزید پڑھیے

گیارہواں سرٹیفیکیٹ ۔۔۔ تحریر: شیر محمد اعوان

چند دن پہلے وزیراعظم پاکستان نے "پہلی بار" دس وزارتوں کے وزراء کو بہترین کارکردگی کے سرٹیفیکٹ تھمائے۔وزراء خوش جبکہ عوام گال پھلائے نظر آئے۔وہ اس بات پر حیران تھے کہ اگر اتنی ساری وزارتیں بہترین کارکردگی دکھا رہی ہیں تو انکے حالات دن بدن…
مزید پڑھیے

مشین بازیاں ۔۔۔ تحریر: شیر محمد اعوان

ای وی ایم مشین کے بارے میں ایس کمپین چلائی گئی کہ ہر طرف مشینی ووٹنگ کا طوطی بولنے لگا۔ہر بندہ خواہشمند ہے کہ یہ نظام ملک میں فوری نافظ ہو.۔اس سلسلے میں مشینی ووٹنگ کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالتے ہوئے اس بات پر ہر گز زور نہیں دیتے کہ آپ ان…
مزید پڑھیے

گو مگو ۔۔۔ تحریر: شیر محمد اعوان

کبھی آپ نے غور کیا کہ خدا ترس انسان کو بھکاریوں نے الجھن میں ڈال دیا ہے۔اسکی خواہش ہوتی ہے کہ اسکے سامنے پھیلا ہاتھ خالی نہ جائے لیکن ساتھ یہ پریشانی بھی کہ کہیں وہ پیشہ ور کو خیرات دے کے اس پیشہ کو فروغ دینے کا سبب تو نہیں بن رہا۔پھر یہ…
مزید پڑھیے

پاکستان، طالبان اور امکان ۔۔۔ تحریر: شیر محمد اعوان

امریکی فوج کے انخلاء کے ساتھ ہی افغانستان چند دنوں میں ایک ڈرامائی انداز میں طالبان کی جھولی میں آ گرا۔اگرچہ طالبان نے آنا فانا افغانستان فتح کر کے دنیا کو حیران کیا مگر فتح کے بعد کے اقدامات اور اعلانات نے ساری دنیا کو مزید ورطہ حیرت میں…
مزید پڑھیے

ہوشیار باش ۔۔۔ شیر محمد اعوان

اسٹیبلشمنٹ ہر بار پرانی سیاسی قبر کو جھاڑ پونچھ کے نیا کتبہ لگاتی ہے اور عوام کو فاتحہ پر لگا دیتی ہے.پہلے صرف سیاستدانوں کو عوام کی نظر میں نکھٹو دکھایا جاتا تھا مگر اب کے واردات ڈالنے والے خود بھی واردارتی پکارے جا رہے ہیں. اور یہی وہ…
مزید پڑھیے