براؤزنگ ٹیگ

rawalpindi

راولپنڈی عدالت نے صحافی عمران ریاض کے خلاف پیکا آرڈیننس کی دفعات خارج کردیں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) راولپنڈی عدالت نے صحافی عمران ریاض کیخلاف پیکا آرڈیننس کی دفعات خارج کردیں،عمران ریاض پر ایف آئی اے کا کوئی کیس نہیں بنتا، پیکا آرڈیننس کے تحت لگائی گئی دفعات خارج کی جاتی ہیں، اسپیشل مجسٹریٹ نے عمران ریاض کو دوبارہ…
مزید پڑھیے

پاکستان مسلم لیگ نواز صحافیوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی، سجاد خان

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)صحافت معاشرے کا چوتھا ستون ہے جو ہمہ وقت عوام تک بلا خوف خطر حق اور سچ کیساتھ پیغام رسانی کی ذمہ داریاں نبھانے میں مصروف عمل ہے مگر پاکستان میں بدقسمتی سے آئے روز صحافیوں کے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے ان خیالات کا…
مزید پڑھیے

پاکستان میں چور اور ڈاکو ہم پر مسلط کیے گئے،شیخ رشید کا راولپنڈی میں کارکنوں سےخطاب

راولپنڈی( نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ یہ لوگ چور دروازے سے اقتدار میں آئے ، یہ اپنے نیب کیسزختم کرنے کیلئے اقتدار میں آئے ، ان کے کیسز سے منسلک ڈاکٹررضوان اور مقصودچپڑاسی بھی مرگئے ۔ تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیے

تحریک انصاف کا لانگ مارچ، انتظامیہ کا فیض آباد انٹرچینج سیل کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے پیش نظر انتظامیہ نے فیض آباد انٹرچینج کو سِیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد پولیس کی اضافی نفری فیض آباد تعینات کردی…
مزید پڑھیے

وزیر اعظم کا راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی کو10 دن کے اندر آپریشنل کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر اعظم شہباز شریف نے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی کو 10 دن کے اندر آپریشنل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔وزیر اعظم کی ہدایت پر مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حنیف عباسی نے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی کا دورہ کیا اس…
مزید پڑھیے

عدالت نےکیپٹن(ر) صفدر کواشتہاری قرار دیدیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) راولپنڈی کی سول کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کیپٹن(ر) صفدر، حنیف عباسی سمیت 5 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا ہے، مسلم لیگ ن کی احتجاجی ریلی میں کارسرکار کی مداخلت پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی گئی تھی، لیگی رہنماؤں پر…
مزید پڑھیے

مسلسل چوکنا اور تیار رہنے سے تمام خطرات سے نمٹا جاسکتا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مسلسل چوکنا اور تیار رہنے سے تمام خطرات سے نمٹا جاسکتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے کنٹرول لائن کے اگلے مورچوں کا…
مزید پڑھیے

راولپنڈی ،طالبہ کی عصمت دری کا کیس، ملزم کی گرفتاری غیر قانونی قرار‘ عدالت نے رہا کردیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں مدرسے کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے کیس میں گرفتاری غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عدالت نے ملزم کو رہا کردیا ، ایڈیشنل سیشن جج نے ملزم اور تفتیشی ٹیم کو 30 اگست کو مکمل ریکارڈ سمیت طلب کرلیا ،…
مزید پڑھیے

راولپنڈی کے مدرسے میں ہراساں ہونیوالی طالبہ پولیس کے نازیبا سوالات کے خلاف پھٹ پڑی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) راولپنڈی کے ایک مدرسے میں ہراسانی کا شکار ہونے والی طالبہ پولیس کے نازیبا سوالات کے خلاف پھٹ پڑی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ پیرودھائی کے علاقے میں مدرسہ مہتمم کی 16 سالہ طالبہ سے مبینہ زبردستی و ہراسگی کے…
مزید پڑھیے

تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ مزید بارشیں ،محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات کی جانب سے آج اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی کردی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ،سیالکوٹ اور نارووال میں بادل برسنے کا امکان ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں سوات،…
مزید پڑھیے