براؤزنگ ٹیگ

rana sanaullah

رسی جل گئی بل نہیں گیا، راناثناء کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی کا ردعمل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے دھکمی دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں گورنر راج کی سمری پر وزارت داخلہ نے کام شروع کردیا ہے۔راناثناء اللہ کی پریس کانفرنس پر ردِعمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ رسی جل گئی بل…
مزید پڑھیے

رانا ثناء اللہ نے پنجاب میں گورنر راج لگانے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے پنجاب میں گورنر راج لگانے کی دھکمی دے ڈالی،رانا ثناء اللہ نے کہا پنجاب میں گورنر راج کی سمری پر وزارت داخلہ نے کام شروع کردیا ہے۔ پنجاب میں میرے داخلے پر پابندی گورنر راج کا جواز ہوگا۔…
مزید پڑھیے

راناثناء اللہ کا پرویزالٰہی کے وزیراعلیٰ بننے کی صورت میں باربار تحریک عدم اعتماد لانے کااعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پرویزالٰہی اگر وزیراعلیٰ بن بھی گیا تو باربار تحریک عدم اعتماد لائیں گے، ان کی حکومت کو ایک قدم نہیں چلنے دیں گے، ہم جمہوری انداز میں پرویز الٰہی کو شکست دینے کی کوپوری کوشش کریں گے۔…
مزید پڑھیے

ہیروئن کیس میں اے این ایف کے کردار پر رانا ثناء اللہ نے آرمی چیف سے شکایت کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے ہیروئن کیس میں اے این یف کے کردار پر آرمی چیف سے شکایت کر دی، ان کا کہناتھاکہ وہ اپنے خلاف منشیات کیس میں اینٹی نارکوٹکس کے کردار پر آرمی چیف سے تحریری شکایت کرچکے ہیں۔نجی ٹی وی…
مزید پڑھیے

رانا ثناءاللہ کو کسی سیاسی کیس میں نہیں پکڑا تھا بلکہ ان کے خلاف کیس اے این ایف نے بنایا تھا، اسد…

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کا کہناہے راناثناء اللہ کو کسی سیاسی کیس میں نہیں پکڑا تھا بلکہ ان کے خلاف اے این ایف کے حاضر سروس افسروں نے کیس بنایا تھا۔گذشتہ روزسابق وفاقی وزیر فواد چوہدری…
مزید پڑھیے

28مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر 100شیل مارنے کا پیغام پہنچایا تھا، راناثناءاللہ کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ مئی میں لانگ مارچ کے دوران عمران خان ڈی چوک اس لیے نہیں آئے کیونکہ انہیں کنٹینر پر 100 شیل پڑنے تھے۔انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ 26…
مزید پڑھیے

عمران خان بتائیں کیا انہیں جیل میں بند کردیا گیاہے؟ رانا ثناءاللہ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر برس پڑے،اسلا م آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کی جانب سے ہراساں اور دیوار سے لگانے کے بیان پر وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان بتائیں کیا…
مزید پڑھیے

وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کا اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافہ کرنےکا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ آئی جی اسلام آباد کو فوری فزیبلٹی بنانے کا کہا ہے، اسی سال میں سوفیصد سیف سٹی کوریج کی جائے گی۔ انہوں نے…
مزید پڑھیے

آئی ایم ایف ہمیں1 ارب ڈالر کیلئے تگنی کا ناچ نچا رہا ہے، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ہمیں تگنی کا ناچ نچا رہا ہے،1 ارب ڈالر کیلئے ہم بحث میں پڑے ہوئے ہیں،ملک کی معیشت اور لا اینڈ آرڈر کی صورتحال سیاسی ہم آہنگی کے بغیر ممکن نہیں،جب تک سیاسی…
مزید پڑھیے

اسحاق ڈار جب چاہے واپس آکر جس عہدے پر کام کرنا چاہیں گے کریں گے، ن لیگ کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی مہم کی قیادت مریم نواز کریں گی۔انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ن لیگ پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں 20 میں سے 16…
مزید پڑھیے