براؤزنگ ٹیگ

pml n

پاکستان مسلم لیگ نواز صحافیوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی، سجاد خان

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)صحافت معاشرے کا چوتھا ستون ہے جو ہمہ وقت عوام تک بلا خوف خطر حق اور سچ کیساتھ پیغام رسانی کی ذمہ داریاں نبھانے میں مصروف عمل ہے مگر پاکستان میں بدقسمتی سے آئے روز صحافیوں کے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے ان خیالات کا…
مزید پڑھیے

چوہدری وجاہت حسین سیاسی محاذ پر متحرک ہو گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) چوہدری وجاہت حسین کاکہناہے کہ لاہور کو اپنا گڑھ سمجھنے والے اب عوام کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں،اب عوام کے ا شارے چلیں گے،ن لیگ کی لاہور سے اجاری داری ختم کردیں گے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی زیر صدارت ہونے والے…
مزید پڑھیے

میں عمران خان سمیت کسی کا برا نہیں چاہتی مگر مکافات عمل ایک اٹل حقیقت ہے،مریم نواز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میں عمران خان سمیت کسی کا برا نہیں چاہتی، میں کسی کا برا نہیں چاہتی مگر مکافات عمل ایک اٹل حقیقت ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ردعمل میں کہا کہ میں کسی کا برا…
مزید پڑھیے

اختلافات ختم ، جلیل احمد شرقپوری ایک بار پھر مسلم لیگ ن کے ہوگئے

لاہور (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل احمد شرقپوری نے پارٹی سے اختلافات ختم کردیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب سمبلی جلیل احمد شرقپوری نے ملاقات کی ، ملاقات میں جلیل احمد…
مزید پڑھیے

ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز کو پیش آنے والے حادثے میں جانی نقصان ہوگیا، لیگی رہنما کا بھی بازو ٹوٹ…

ناروال(نیوز ڈیسک) ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز کو پیش آنے والے حادثے میں 1 شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز اپنے آبائی حلقے ناروال میں جمعرات کی رات کو خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار…
مزید پڑھیے

ہمیں عوام کی تکلیف کا احساس ہے،مسلم لیگ ن ہی پھر عوام کو ریلیف دے گی،مریم نواز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے بھی ملک میں جاری مہنگائی کی لہر اور سخت حکومتی فیصلوں پر ردِعمل دیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ عمران حکومت کے آئی ایم ایف سے ظالمانہ…
مزید پڑھیے

ن لیگ کے رہنماجلیل شرقپوری کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے پنجاب اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔جلیل شرقپوری پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔جلیل شرقپوری پی ٹی آئی قیادت کیساتھ پریس کانفرنس میں استعفے کا…
مزید پڑھیے

وزیراعظم کے وفد کے ہمراہ دورہ لندن کے اخراجات کس نے اٹھائے؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے حال ہی میں کابینہ اراکین کے ہمراہ لندن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کی۔دورہ لندن میں شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وفاقی وزیر احسن…
مزید پڑھیے

بلیغ الرحمن نئے گورنر پنجاب ہوں گے،وزیراعظم آفس نےسمری صدرمملکت کو بھجوا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما بلیغ الرحمن نئے گورنر پنجاب ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق بلیغ الرحمن کو گورنر پنجاب نامزد کر دیا گیا ہے۔بلیغ الرحمان کو گورنر پنجاب لگانے کی سمری وزیراعظم آفس نے صدر مملکت کو بھجوا دی ہے۔چند…
مزید پڑھیے

جہانگیر ترین کا جلد ن لیگ میں شمولیت کا امکان،آئندہ ہفتے باقاعدہ اعلان کرسکتے ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما جہانگیر ترین نے ن لیگ میں شمولیت پر غور شروع کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جہانگیر ترین آئندہ ہفتے تک مسلم لیگ ن میں باضابطہ طور پر شامل ہونے کا اعلان کریں گے جب کہ حمزہ شہباز کو…
مزید پڑھیے