براؤزنگ ٹیگ

pakistan

ہم نے کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی،چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں خیبریونیورسٹی کی طالبہ کے داخلہ منسوخی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ ہم…
مزید پڑھیے

شوکت ترین کی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پچاس روپے اضافے کی پیشگوئی

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک مارکیٹ میں امپورٹرز کو ڈالرنہیں دے رہا، ملک میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ڈالر اوپر جا رہا ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے حکومت سے معیشت…
مزید پڑھیے

90 فیصد پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے،اقرار الحسن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر اقرار الحسن نے عمران خان کو پاکستان کا مقبول ترین لیڈر قرار دے دیا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ میرے نزدیک پی ٹی آئی کی سیاست تضادات سے بھری ہے، میں عمران خان صاحب کا مداح ہوں۔مگر ان کی سیاست کا…
مزید پڑھیے

امریکی صدر جوبائیڈن سے پاکستانی سفیر سردار مسعود خان کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا…

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ کے صدر جوبائیڈن سے پاکستانی سفیر سردار مسعود خان نے ملاقات کی۔ملاقات وائٹ ہاوس میں امریکی صدر کے دفتر اوول آفس میں ہوئی جس میں سفارتی تعلقات کے 75 سال کے موقع پر تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا،اس…
مزید پڑھیے

اگر دیوار کے ساتھ لگایا گیا تو پھرسازش بارے سب کچھ بتانے کیلئے مجبور ہوجاؤں گا،عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر دیوار کے ساتھ لگایا گیا توپھر سب کچھ بتانے کیلئے مجبور ہوجاؤں گا، قوم کی وجہ سے چپ کرکے بیٹھ گیا ہوں مجھے پتا ہے کس طرح سازش ہوئی، ایک ویڈیو بنا کر محفوظ جگہ…
مزید پڑھیے

عمران خان نے توشہ خانہ کی صرف 3گھڑیاں بیچ کر کتنی بڑی رقم کمائی؟حیران کن انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کے ایک مقامی گھڑی ڈیلر کوتوشہ خانہ سے تین گھڑیاں فروخت کیں جن کی مجموعی مالیت 154 ملین روپے سے زائد ہے۔روزنامہ جنگ میں قاسم عباسی کی شائع خبر کے مطابق شیئر کی گئی ایک سرکاری…
مزید پڑھیے

پاکستان واپسی پر بطورسینیٹر حلف اٹھاؤں گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اگلے مہینے وطن واپسی کی تصدیق کردی، انہوں نے کہا کہ پاکستان واپسی پر بطورسینیٹر حلف اٹھاؤں گا، وزیرخزانہ کا قلمدان سنبھالنے کا فیصلہ قیادت کا ہوگا،…
مزید پڑھیے

پاکستان کو مزید دلدل میں گرنے سے بچانے کے لیے واحد راستہ انتخابات ہیں،عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں 2 جولائی کو تاریخی جلسے کے انعقاد پر گفتگو کی گئی۔حکومتی اتحادیوں کی قومی اسمبلی میں تقاریر کے متن کا…
مزید پڑھیے

جولائی میں پاکستان واپس آ جاؤں گا،اسحاق ڈار نےبرطانیہ سےوطن واپسی کی تصدیق کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ ماہ برطانیہ سے پاکستان واپسی کی تصدیق کردی۔اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جولائی میں پاکستان واپس آ جاؤں گا ۔اسحاق ڈار نومبر 2017 سے لندن میں مقیم ہیں ہے۔سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف…
مزید پڑھیے

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں شدید گرمی سے بے حال شہریوں کے لئے زبردست خوشخبری آئی ہے۔محکمہ موسمیات نے جمعہ کے روز سے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل رواں ہفتے ہی شروع ہونے کا امکان ہے. محکمہ…
مزید پڑھیے