براؤزنگ ٹیگ

motorway

حکومت نے سندھ میں 6 رویہ 306 کلومیٹر طویل موٹروے تعمیر کرنے کی منظوری

اسلام آباد (این این آئی)قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی (ایکنک) نے بلٹ آپریٹ اینڈ ٹرانسفر (بی او ٹی) کی بنیاد پر 308194 ملین روپے لاگت کے حیدرآباد۔سکھر موٹروے منصوبہ، 17379.949 ملین روپے کے لاہور۔سیالکوٹ موٹروے لنک ہائی وے منصوبہ،…
مزید پڑھیے

شاہد آفریدی کی موٹروے پر حد رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹا سے زیادہ کرنے کی تجویز

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے موٹروے پر حد رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹا سے زیادہ کرنے کی تجویز دیدی ہے۔ شاہد آفریدی لاہور سے کراچی آ رہے تھے کہ مقررہ حد سے تیز گاڑی چلانے پر موٹر وے پولیس نے 1500 روپے کا جرمانہ…
مزید پڑھیے

شاہد آفریدی کا اوور سپیڈنگ کے باعث موٹر وے پر 1500 روپے کا چالان

لاہور (نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا موٹر وے پر چالان ہوگیا۔ شاہد آفریدی لاہور سے کراچی آ رہے تھے کہ مقررہ حد سے تیز گاڑی چلانے پر موٹر وے پولیس نے 1500 روپے کا جرمانہ کردیا۔ سابق کپتان نے موٹر وے پولیس کو شاباش…
مزید پڑھیے

موٹروے پر نامعلوم ملزمان بھاری تعداد میں اسلحہ پھینک کر فرار ہوگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) موٹروے پر نامعلوم ملزمان بھاری تعداد میں اسلحہ پھینک کر فرار ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان موٹروے پولیس سے معلوم ہوا ہے کہ پشاور کے نزدیک ایم ون سروس روڈ پر اسلحہ کی بھاری کھیپ اسمگل کی جارہ تھی کہ اس دوران…
مزید پڑھیے

پنجاب اورپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کے ڈیرے موٹروے کئی مقامات پر بند

لاہور (ا ین این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کے باعث موٹروے ایم ون، ایم ٹو، ایم تھری، ایم فور اور فائیو کئی مقامات پر بند ہوگئی۔ لاہور ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہے۔لاہور اور گردونواح میں دھند کے باعث…
مزید پڑھیے

موٹروے پر ایم ٹیگ کی پابندی کے بعد گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

لاہور(نیوز ڈیسک)موٹروے پر ایم ٹیگ کی پابندی کے بعد گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، ایم ٹیگ کے حصول کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔لاہور موٹر وے پولیس کا ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون، ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کو موٹر وے میں…
مزید پڑھیے

حکومت نے117 کلومیٹر طویل، 4 لین پر مشتمل نئی موٹروے تعمیر کرنے کی منظوری دیدی

کھاریاں(نیوز ڈیسک)117 کلومیٹر طویل، 4 لین پر مشتمل نئی موٹروے تعمیر کرنے کی تیاریاں، تحریک انصاف حکومت کے پہلے موٹروے منصوبے کی ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی بورڈ نے کھاریاں راولپنڈی…
مزید پڑھیے

موٹر وے پولیس نے فرض شناسی اور ایمانداری کی شاندار مثال قائم کردی

لاہور ( نیوز ڈیسک) موٹر وے پولیس نے فرض شناسی اور ایمانداری کی شاندار مثال قائم کردی ، خاتون مسافر ریسٹ ایریا میں تقریباً ڈھائی لاکھ روپے مالیت کا قیمتی موبائل فون بھول گئی‘ موٹر وے پولیس نے منٹوں میں موبائل فون ڈھونڈ کر خاتون کے حوالے…
مزید پڑھیے

موٹروے ٹول ٹیکس میں بڑا اضافہ کردیا گیا

ملتان(نیوز ڈیسک)فرنٹیئرورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیواو)نے لاہور،اسلام آباد موٹروے ایم 2کے ٹول ٹیکس میں 26اگست سے 10فیصداضافہ کافیصلہ کیاہے۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ایک سینئر افسرنے بتایاکہ این ایچ اے کاایف ڈبلیواوکے ساتھ اس حوالے سے 20سال…
مزید پڑھیے

درجن سے زائد ڈاکوؤں کی موٹروے پر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ

گھوٹکی(نیوز ڈیسک)موٹروے پر ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔یہ واقعہ گھوٹکی کے علاقے رونتی میں پیش آیا جہاں پر موٹروے پر ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کر دی، رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی بھی ہو…
مزید پڑھیے