براؤزنگ ٹیگ

modi

بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات پرعرب ممالک کا شدید احتجاج، بائیکاٹ مہم جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتیہ جنتا پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کی جانب سے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی پر عرب ممالک نے شدید غم وغصے کا اظہار کیا ہے اور ساتھ میں بھارتی مصنوعات کی بائیکاٹ مہم شروع کردی گئی ہے۔…
مزید پڑھیے

وزیراعظم کی بی جے پی ترجمان کی جانب سے گستاخانہ بیان پر شدید مذمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے نبی کریمﷺکی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم بارہا کہہ چکے ہیں کہ فاشسٹ مودی کی قیادت میں بھارت…
مزید پڑھیے

وفاقی وزیر خزانہ نے بھارتی وزیراعظم مودی کودورہ پاکستان کی دعوت دے دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بھارتی وزیراعظم مودی کودورہ پاکستان کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بھارت سے تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہیں اور یہ بھارتی قیادت پر منحصر ہے کہ وہ تعلقات بہتر کرنا چا ہتے ہیں یا نہیں۔…
مزید پڑھیے

پاکستان کے ڈوزیئر نے ہندوستان کو ہلاکررکھ دیا، اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل متحرک ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے جارحانہ سفارتی اقدام کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے 131 صفحات کے ڈوزیئر نے ہندوستان کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اس کے علاوہ ، اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل ڈوزیئر سے…
مزید پڑھیے

امریکی صدرکا مودی پر طنزم، بھارتی وزیراعظم کو گاندھی کے فلسفہ پڑھاتے ہوئے لیکچر دیدیا

نیویارک(نیوز ڈیسک) دورہ امریکہ پر موجود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو امریکی صدر جو بائیڈن نے گاندھی کے فلسفے پر لیکچر دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکہ کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات وائٹ ہاؤس کے…
مزید پڑھیے

امریکا میں موجود مودی کو ایک اور دھچکا ،امریکہ نے بھارت کو صاف انکار کردیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا نے نئے اتحاد انڈوپیسفک میں آسٹریلیا اور برطانیہ کے ساتھ حال میں بنائی گئی سیکیورٹی پارٹنر شپ میں بھارت اور جاپان کو شامل کرنے سے انکار کیا ہےتاہم بھارت کواڈ اتحاد کا حصہ رہے گا۔تفصیلات کے مطابق امریکا نے نئے اتحاد…
مزید پڑھیے

بھارتی وزیراعظم ہیروئن اسمگلنگ میں ملوث نکلے،ہزاروں کلوگرام ہیروئن برآمد کرلی گئی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 3 ہزار کلوگرام ہیروئن اسمگلنگ میں ملوث نکلے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے انتہائی قریبی دوست کے زیر انتظام چلنے والی گجرات کی بندرگاہ مندرا پورٹ سے 3 ہزار کلوگرام کی ہیروئن برآمد ہوئی ہے جس…
مزید پڑھیے

بھارت کا طالبان کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھانے پر غور شروع

لاہور(نیوز ڈیسک) مودی حکومت نے سفارتکاروں کو طالبان کے خلاف سخت بیان دینے سے منع کیا ہے۔میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارت پلاننگ کر رہا ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھائے۔اس نے امریکہ سمیت تمام ممالک میں تعینات اپنے…
مزید پڑھیے