براؤزنگ ٹیگ

ispr

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کور کمانڈر کوئٹہ سمیت 6 اہلکاروں کی شہادت کی تصدیق کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کور کمانڈر کوئٹہ سمیت 6 اہلکاروں کی شہادت کی تصدیق کر دی۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں لیفٹیننٹ…
مزید پڑھیے

وزارت اطلاعات، آئی ایس پی آر کا پاکستان کی75ویں سالگرہ شایان شان طریقے سے منانےکا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزارت اطلاعات اور آئی ایس پی آر نے پاکستان کی 75ویں سالگرہ شایان شان طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا ہے، ڈائمنڈ جوبلی جشن کو قومی یکجہتی، اتحاد کے فروغ کا یادگار موقع بنایا جائے گا، تقریبات میں پاکستان کی تمام…
مزید پڑھیے

خرم دستگیر کے بیان پر ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کا انتظار کر رہا ہوں،اسد عمر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ خرم دستگیر کے بیان پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان آنا چاہیے۔انہوں نے پبلک نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو خرم دستگیر نے کہا ہے اس…
مزید پڑھیے

پاک فوج اور اس کی قیادت کو سیاسی بحث میں گھسیٹا جارہا ہے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج اور اس کی قیادت کو سیاسی بحث میں گھسیٹا جارہا ہے ، ملک کے بہترین مفاد میں پاک فوج کوسیاسی گفتگو سے دور رکھا جائے ۔تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ…
مزید پڑھیے

جس دن وزیراعظم نے حلف لیا اسٹاک مارکیٹ اوپر گئی اور ڈالر نیچے گیا،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ترجمان پاک فوج نے کہاہے کہ جس دن وزیراعظم نے حلف لیا اسٹاک مارکیٹ اوپر گئی اور ڈالر نیچے گیا، یہ ایک طرح کامعاشی استحکام لگتاہے ۔ جمعرات کے روز ڈی جی آئی ایس پی آرنے میڈیا کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ جس دن وزیراعظم…
مزید پڑھیے

وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں آرمی چیف کیوں شریک نہیں ہوئے؟ترجمان پاک فوج نے وجہ بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے پریس بریفنگ کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم شہباز شریف کی تقریب حلف برداری کی تقریب میں عدم شرکت کی وجہ بتا دی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی تقریب حلف…
مزید پڑھیے

نواپریل کی رات وزیراعظم سے آرمی چیف یا ڈی جی آئی ایس آئی کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔پریس کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ایک روز قبل فارمیشن کمانڈرز نے ملکی سلامتی کے…
مزید پڑھیے

آرمی چیف ایکسٹینشن نہیں چاہتے، وہ وقت پر ریٹائر ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہےکہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ وقت پر ریٹائر ہوں گے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ چیف آف…
مزید پڑھیے

9 مارچ کو بھارتی فضائی حدود سے ایک چیز پاکستانی حدود میں داخل ہوئی،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) ترجمان پاک فوج کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ 9 مارچ کو بھارتی فضائی حدود سے ایک چیز پاکستانی حدود میں داخل ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے…
مزید پڑھیے

فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے،ترجمان پاک فوج کا واضح اعلان

راولپنڈ(نیوز ڈیسک)ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، اس معاملے پر غیر ضروری بحث نہ کی جائے، یہ ہی ہم سب کے لیے اچھا اور بہتر ہے۔راولپنڈی میں…
مزید پڑھیے