براؤزنگ ٹیگ

FIA

اینکر غریدہ فاروقی نے معروف صحافی عدیل حبیب کو ایف آئی اے کے ذریعے نوٹس بھجوا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) معروف اینکر غریدہ فاروقی نے معروف صحافی عدیل حبیب کو ایف آئی اے کے ذریعے نوٹس بھجوا دیا۔ایف آئی اے نے عدیل حبیب کو 25 مئی کو پیش ہو کر اپنا بیان ریکارڈ کروانے کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔عدیل حبیب نے سماجی رابطے کی…
مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پر کوئی پوسٹ قابل اعتراض اور باغیانہ نہیں ہونی چاہیے،ایف آئی اے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سوشل میڈیا پر کوئی پوسٹ قابل اعتراض اور باغیانہ نہیں ہونی چاہیے، تارکین وطن قانون کی خلاف ورزی کرتے ہیں تو ان کےنام ای سی ایل میں ڈال سکتے ہیں، ایف آئی اے نے تارکین وطن کو خبردار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی…
مزید پڑھیے

تحریک انصاف عامر لیاقت کے خلاف حرکت میں آ گئی،ایف آئی اے میں درخواست جمع

کراچی( نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف عامر لیاقت کے خلاف حرکت میں آ گئی۔ پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے عامر لیاقت کے خلاف ایف آئی اے میں درخواست جمع کروا دی۔راجہ اظہر کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست میں کہا گیا کہ عامر لیاقت…
مزید پڑھیے

معروف صحافی محسن بیگ وزیراعظم اور وفاقی وزیر سے متعلق نازیبا گفتگوکے الزام میں گرفتار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی محسن بیگ کو وزیراعظم اور وفاقی وزیر سے متعلق نازیبا گفتگوکے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے محسن بیگ کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے…
مزید پڑھیے

وزیراعظم کے خلاف نازیبا ٹرینڈ چلانے والاملزم گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے وزیراعظم کے خلاف ٹرینڈ چلانے والے ملزم سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صابر ہاشمی کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے وزیراعظم کے خلاف ٹرینڈ چلانے والے ملزم سوشل…
مزید پڑھیے

سندھ ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو ٹک ٹاکر حریم شاہ کیخلاف کاروائی سے روک دیا

کراچی ( نیوز ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو ٹک ٹاکر حریم شاہ کے خلاف کارروائی سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ایف آئی اے کے نوٹس کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے مؤقف اپنایا تھا کہ میں…
مزید پڑھیے

کرپٹو کرنسی کا لین دین کرنے والوں کی شامت آگئی، ایف آئی اے نے گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کرپٹو کرنسی کا لین دین کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے جبکہ 1600 ویب سائٹس کو بند کرنے کے لیے پی ٹی اے کو خط لکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے…
مزید پڑھیے

حریم شاہ کی ویڈیو کا معاملہ، ایف آئی اے کا برطانوی حکام سے رابطہ،انکوائر ی کی سفارش کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ٹک ٹاکر حریم شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے نے برطانوی حکام کو خط لکھا ہے۔حریم شاہ کے خلاف تحقیقات کا دائرہ بڑھاتے ہوئے برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کو خط لکھا۔ایف آئی اے کی جانب سے لکھے گئے خط…
مزید پڑھیے

حسین حقانی کو گرفتار کرکے پاکستانی لانے کی تیاریاں ، ریڈوارنٹ جاری کردیئے گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف آئی اے نے سابق سفیر حسین حقانی کو پاکستان لانے کیلئے ریڈ نوٹس جاری کردیا ، ملزم حسین حقانی عدالتی مفرور ہیں، حسین حقانی کیخلاف 2 ملین ڈالر کی خردبرد اور دھوکا دہی کا مقدمہ درج ہے،حسین حقانی کیخلاف کاروائی عمل…
مزید پڑھیے

ایف آئی اے نے حامد میر کے بھائی کو گرفتار کر لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے سینئر صحافی عامر میر کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق عامر میر دفتر جانے کے لیے صبح گھر سے نکلے تو ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے انہیں حراست میں لے…
مزید پڑھیے