براؤزنگ ٹیگ

electricity

حکومت کا ایک بار پھر عوام کو بڑا جھٹکا، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربااضافہ کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مہنگی بجلی کے جھٹکے لگنے کا سلسلہ جاری ہے،نیپرا نے جون کیلئے بجلی کی فی یونٹ قمیت میں 9 روپے 79 پیسے اضافہ کرنے کی منظوری دے دی،ایک ماہ کیلئے صارفین پر 13 سو ارب سے زائد کا اضافی بوچھ پڑے گا۔ سی پی پی اے کی جون کے…
مزید پڑھیے

حکومت کا 50 فیصد غریب عوام کو سستی گیس وبجلی فراہم کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ مہنگائی میں 50 فیصد غریب عوام کو سستی گیس وبجلی فراہم کرنے کی تجویز ہے، غریب طبقے کو مہنگائی سے بچانے اور مہنگائی میں ریلیف دینے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ وزیرمملکت…
مزید پڑھیے

بڑی عید پر عوام کو بڑا جھٹکا، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک ماہ کیلئے بجلی 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے منظوری دے دی گئی،نیپرا نے مئی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر فیصلہ جاری کر دیا۔سی پی پی اے نے7روپے96 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی،نیپرا نے27 جون کو ایف سی اے…
مزید پڑھیے

بجلی کے نرخوں میں7روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی، وزیر توانائی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں7روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی، بجلی کے نرخوں میں اضافے کی قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے، وفاقی کابینہ نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی سفارش مسترد…
مزید پڑھیے

نومبر سے بجلی کی قیمت کم ہونا شروع ہو جائے گی، وزیر توانائی خرم دستگیر خان کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کی وجہ عذاب عمرانی کی نالائقی اور سی پیک دشمنی ہے ،عمران خان کا زیادہ بجلی پیداوار کا دعوی بالکل جھوٹ تھا، کورونا کے باعث بجلی کی ڈیمانڈ میں کمی ہوئی تھی، کمیشن…
مزید پڑھیے

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا،لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک جاپہنچا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں بجلی کا بحران سنگین ہوگیا، بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 674 میگا واٹ تک پہنچ گیا۔پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق شدید گرمی کے باعث بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس کے باعث بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 674 میگا واٹ تک…
مزید پڑھیے

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربااضافے کی تیاری کرلی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت نے کل یکم جولائی سے بجلی کی قیمت بیک وقت 8 روپے فی یونٹ بڑھانے کی بجائے مرحلہ وار بڑھا نے کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔ذرائع کے مطابق آج یکم جولائی سے بجلی کے نرخ ساڑھے تین روپے فی یونٹ جبکہ یکم اگست سے بجلی کے نرخ…
مزید پڑھیے

دوسرے ممالک سے اگر قرضہ لینا ہے تو خودداری کی بات نہ کریں، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک سے اگر قرضہ لینا ہے تو خودداری کی بات نہ کریں،ملک ڈیفالٹ ہونے کے خطرے سے نکل چکا ہے، آئی ایم ایف سے ساتویں اور آٹھویں قسط ایک ساتھ ملے گی،وزیراعظم اور ان کے بیٹوں کے…
مزید پڑھیے

حکومت کا عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں بجلی کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی ، بجلی کی قیمت میں اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی پی اے کی مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی…
مزید پڑھیے

بجلی کی قیمت میں 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔کے الیکٹرک نے 5 روپے 31 پیسے فی یونٹ…
مزید پڑھیے