براؤزنگ ٹیگ

eid

عید پر موسلادھار بارشیں ، سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، الرٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلادھاربارش کے باعث لسبیلہ، نصیر آباد،گوادر ،پنجگور،تربت،آواران، بارکھان، کوئٹہ ، بولان ،کوہلو،کراچی، راولپنڈی، اسلام آباد اور شما ل مشرقی اور وسطی پنجاب کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی…
مزید پڑھیے

مذہب کی آڑ میں عوام کو گمراہ کرنے والے عناصر کی حوصلہ شکنی کرنا ہوگی،آصف زرداری

کراچی (نیوز ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مذہب کی آڑ میں عوام کو گمراہ کرنے والے عناصر کی حوصلہ شکنی کرنی ہوگی، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ سیاسی، سماجی ناانصافیوں کے خلاف آواز بلند کی، ہم ایسے معاشرے کیلئے کوشاں ہیں جہاں ہرشہری…
مزید پڑھیے

حکومت کا عید پر پی آئی اے کے کرایوں میں زبردست کمی کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حکومت نے عید الاضحیٰ پر قومی ایئرلائن پی آئی اے کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے سی ای او کو خصوصی ہدایات جاری کی…
مزید پڑھیے

ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق حرمین شریفین کے ٹوئٹر اکاونٹ سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں وقوف عرفہ 8 جولائی بروز جمعہ جبکہ عید…
مزید پڑھیے

ہندو بہنوں نے کروڑوں روپے مالیت کی زمین عیدگاہ کیلئے عطیہ کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہندو بہنوں نے والد کی آخری خواہش پوری کرنے کےلیے کروڑوں روپے مالیت کی زمین عیدگاہ کیلئے عطیہ کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارت میں مسلم کش فسادات کی ایک لہر جنم لے رہی ہے ایسے میں بزرگ ہندو…
مزید پڑھیے

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آ گیا، اہل اسلام کو عید مبارک!!

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان میں شوال کا چاند نظر آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں آج بروز پیر رمضان المبارک کا اختتام ہو گیا۔ سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں گزشتہ روز ماہ مبارک کا اختتام ہوا، جبکہ پاکستان سمیت دنیا…
مزید پڑھیے

بارش کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہونےکو تیار، محکمہ موسمیات نے عیدالفطر ٹھنڈی ہونے کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عید الفطر ٹھنڈی ہونے کا امکان ہے کیوں کہ بارش کے نئے سلسلے کے آج ملک میں داخل ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے عید کی تعطیلات کے دوران گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش برسنے کی…
مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری طور پر کل عیدالفطر منانے کا اعلان

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری طور پر کل عیدالفطر منانے کا اعلان خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں سے شوال المکرم کا چاند دیکھنے کی 130 شہادتیں موصول ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے مسجد قاسم خان کی غیرسرکاری کمیٹی…
مزید پڑھیے

مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے شوال کا چاند نظر آنے اور کل عید کا اعلان کردیا

پشاور (نیوز ڈیسک) مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے شوال کا چاند نظر آنے اور کل عید کا اعلان کردیا۔ مفتی پوپلزئی کی زیر صدارت غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی کا پشاور کی مسجد قاسم خان میں اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت…
مزید پڑھیے

عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے سزا میں کئی مہینوں کی کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد / کراچی(نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ نے صوبوں کو مراسلہ جاری کردیا جس میں عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی خصوصی معافی دے دی گئی۔وزارت داخلہ نے خط پنجاب، سندھ، کے پی کے، بلوچستان اور گلگت بلتستان کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو…
مزید پڑھیے