براؤزنگ ٹیگ

cricket

افسوس ہے کہ آج میرا دوست عبدالقادر میرے ساتھ نہیں ہے،عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان نے مرحوم لیجنڈری لیگ سپنر عبدالقادر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ 26 سال پہلے سیاست شروع کی تو عبدالقادر ٹیم کا اکلوتا کھلاڑی تھا جو شروع سے میرے ساتھ تھا، وہ ایک ورلڈ کلاس کرکٹر اور عظیم کھلاڑی…
مزید پڑھیے

آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی چوتھی پوزیشن برقرار

دبئی(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس میں انگلینڈ کے جوئے روٹ نے دنیا کے بہترین بلے باز کا اعزاز اپنے نام کیا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والی رینکنگ میں آسٹریلیا کے مارنوس لابو…
مزید پڑھیے

بابر اعظم اس وقت ’بگ ون‘ ہیں، سائمن ڈول کی پاکستانی کپتان کی تعریف

لاہور ( نیوز ڈیسک)پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے اس وقت عالمی کرکٹ کے بہترین بلے باز کے طور پر خود کو منوا لیا ہے، یہاں تک کہ کمنٹیٹرز بھی بین الاقوامی میچوں کے دوران ان کے دبدبے کے بارے میں بات کرتے ہیں جن میں وہ نہیں کھیل رہے ہوتے۔ 27 سالہ…
مزید پڑھیے

وقار یونس کی وجہ سے میرا کیریئر تباہ ہوا، احمد شہزادنے بڑاالزام عائد کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کا ذمہ دار سابق ہیڈکوچ وقار یونس کو قرار دیدیا۔کرکٹ پاکستان کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے کہا کہ سابق ہیڈکوچ وقار یونس کی جانب سے بورڈ میں…
مزید پڑھیے

پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے میچز ملتان منتقل کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے میچز ملتان منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت پنجاب اور اعلان ویسٹ انڈیز کرکٹ کی طرف سے رضامندی کے بعد پی سی بی کی باقاعدہ اعلان کرےگا، تاہم پی سی بی…
مزید پڑھیے

فکسنگ اسکینڈل میں ملوث سلمان بٹ سنگاپور کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کو سنگاپور کرکٹ ایسوسی ایشن نے قومی ٹیم کا کنسلٹنگ ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔سنگاپور کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر سعد جنجوعہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ معاہدے کے تحت…
مزید پڑھیے

سپر لیگ: بابر اعظم رنز بنانے کی دوڑ میں سب سے آگے

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی کپتان بابراعظم آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ میں رنز بنانے کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں۔اسٹائلش بیٹسمین نے اب تک 12 میچز کی تمام اننگز میں شریک ہوکر 902 رنز اپنے نام جوڑ رکھے ہیں، وہ 2 بار ناٹ آؤٹ بھی رہے۔ ان کی…
مزید پڑھیے

اداکار عامر خان آئی پی ایل میں جگہ بنانے کیلئے کوشاں، ویڈیو وائرل

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اسٹار عامر خان انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کھیلنے کےلیے کوششیں کرنے لگے۔بالی ووڈ اداکاروں کی جانب سے مداحوں سے رابطہ رکھنے کیلئے سوشل میڈیا کا تواتر سے استعمال کیا جاتا ہے مگر مسٹر پرفیکٹشنسٹ عامر خان اپنی…
مزید پڑھیے

شاہین آفریدی عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے ٹاپ 10بولرز میں شامل

لاہور(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے ٹاپ 10 بولرز میں شامل ہو گئے۔شاہین شاہ آفریدی نے عالمی رینکنگ میں 4 درجے ترقی پائی ہے جس کے بعد پیسر کو تینوں فارمیٹ کے ٹاپ 10 میں شمولیت کا اعزاز حاصل…
مزید پڑھیے

آج تو یہ بول دیا آئندہ اپنے کام سے کام رکھنا،سرفراز نے اپنی اہلیہ کو ڈانٹنے کی وجہ بتا دی

لاہور( نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی ان کی اہلیہ خوش بخت کے ساتھ دئیے گئے انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنی بیوی پر غصہ کرنے کی وجہ بتارہے ہیں۔ سرفراز احمد حال ہی میں اپنی بیوی سیدہ خوش بخت…
مزید پڑھیے