براؤزنگ ٹیگ

column

فصلی بٹیرے اور اصل واردات ۔۔۔ تحریر: شیرمحمد اعوان

وطن عزیز میں ہر پندرہ بیس سال بعد مسائل کی پرانی قبر پر نئے نعروں کا کتبہ لگا کر لوگوں منحرف کیا جاتا ہے۔اور شخصیات کی ایسی دھنک رنگی جاتی ہے کہ کارکنان اس کے سحر اور بھول بھلیاں سے باہر نہیں نکل پاتے۔اسی وجہ سے پارٹی کوئی بھی ہو ،سیاسی…
مزید پڑھیے

بیس نشستوں کا محتاج تخت لاہور ۔۔۔ تحریر: جبار چودھری

پنجاب کے سنگھاسن پرٹِکے رہنے کے لیے حمزہ شہبازکوکم از کم بیس میں سے نو سیٹیں جتنا لازمی ہوگئی ہیں ورنہ انہیں دوبارہ اپوزیشن لیڈر کی کرسی پرآنا پڑجائے گا یہ بھی ممکن ہے کہ نوبت ملک میں عام انتخابات تک چلی جائے۔ پی ٹی آئی کو لاہور کے تخت…
مزید پڑھیے

میٹھے مشروبات: ایک میٹھا زہر، اس کا استعمال کم سے کم کریں ۔۔۔ تحریر: ثناء اللہ گھمن

ایڈڈ شوگر جدید خوراک کا واحد بدترین جزو ہے اور یہ سب کی صحت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے،اس میں کوئی غذائی اجزاء نہیں ہوتے،جو آپ کی مجموعی صحت پر مضر اثرات مرتب کرتے ہیں۔ آئیے ان وجوہات کو سمجھتے ہیں جو چینی کو میٹھا زہر بناتی ہیں۔ شوگر قدرتی…
مزید پڑھیے

سول بالادستی کے دعویدار ہی بدترین آمرانہ رویوں کو فروغ دے رہے ہیں۔۔۔ تحریر: علی شیر

‏‎آئین پاکستان سیاسی جماعتوں کو احتجاج کا حق دیتا ہے ‎#آزادی_مارچ میں شرکت کے لئیے وزیراعلی گلگت بلتستان‎ محمد خالد خورشید اور ان کے کارکنان پر شیلنگ آئین سے منحرف ہونے کے مترادف ہے سونے پہ سہاگا کہ اوپر سے حکومت وقت 144 کی آڑ میں ایک…
مزید پڑھیے

ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز کی تاریخ اور خدمات کا مختصر جائزہ ۔۔۔ تحریر: رانا اسد منہاس

دور حاضر میں میڈیا کسی بھی معاشرے کے عروج اور ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتا دکھائی دیتا ہے۔جن ممالک میں میڈیا ذمہ داری اور غیر جانبداری کے ساتھ مسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے وہاں ہم آہنگی اور باہمی رواداری پروان چڑھتی ہے اور…
مزید پڑھیے

کامیابی کے راز ۔۔۔ تحریر: نعیم ثاقب

ملک اسلم صاحب ایک بڑی کمپنی کے گروپ چیف آپریٹنگ آفیسر ہیں میری اُن سے بہت کم ملاقاتیں ہوئی ہیں مگر جو خوبیاں مجھے ان کی شخصیت میں نظر آئیں ہیں انہوں نے مجھے ان کا گرویدہ بنا دیا۔ ملک صاحب کی پہلی خوبی یہ ہے کہ بے حد مصروف ھونے کے…
مزید پڑھیے

ہم کہ ٹھہرے امیر ترین خطے کے غریب ترین باسی ۔۔۔ تحریر : علی شیر

کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کا دارومدار دستیاب قدرتی وسائل پر ہی ہوتا ہے دنیا کے نقشے میں موجود تمام ممالک اپنے دستیاب وسائل پر سرمایہ کاری کے لئے ملکی غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے پرکشش مراعات کے اعلانات کرتے ہیں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری…
مزید پڑھیے

گیارہواں سرٹیفیکیٹ ۔۔۔ تحریر: شیر محمد اعوان

چند دن پہلے وزیراعظم پاکستان نے "پہلی بار" دس وزارتوں کے وزراء کو بہترین کارکردگی کے سرٹیفیکٹ تھمائے۔وزراء خوش جبکہ عوام گال پھلائے نظر آئے۔وہ اس بات پر حیران تھے کہ اگر اتنی ساری وزارتیں بہترین کارکردگی دکھا رہی ہیں تو انکے حالات دن بدن…
مزید پڑھیے

مری کا نوحہ ۔۔۔ فیصل اظفر علوی

مری اپنی خوبصورتی اور رعنائیوں میں اپنی مثال آپ ہے، یہی وجہ ہے کہ شمالی پنجاب کا یہ سیاحتی مقام سیاحوں کو اپنی جانب کھینچ لیتا ہے۔ موسم سرما میں ملک بھر کے مختلف شہروں سے لاکھوں سیاح برفباری اور قدرت کے حسین مناظر سے لطف اندوز ہونے کیلئے…
مزید پڑھیے

گو مگو ۔۔۔ تحریر: شیر محمد اعوان

کبھی آپ نے غور کیا کہ خدا ترس انسان کو بھکاریوں نے الجھن میں ڈال دیا ہے۔اسکی خواہش ہوتی ہے کہ اسکے سامنے پھیلا ہاتھ خالی نہ جائے لیکن ساتھ یہ پریشانی بھی کہ کہیں وہ پیشہ ور کو خیرات دے کے اس پیشہ کو فروغ دینے کا سبب تو نہیں بن رہا۔پھر یہ…
مزید پڑھیے