براؤزنگ ٹیگ

bus

پنجاب حکومت کا عید کے3 دن مری کیلئے شٹل سروس چلانےکا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے عید کے3 دن مری کیلئے شٹل سروس چلانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت بہارہ کہو سے مری لوئرٹوپہ کیلئے 15 بسیں چلائی جائیں گی۔ پنجاب حکومت نے عید کے تین دن مری کیلئے شٹل سروس چلانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت…
مزید پڑھیے

لندن کی بسوں پر شریف برادران کی تصاویر کے خلاف شکایت درج

لندن(نیوز ڈیسک) لندن کی بسوں پر وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی تصاویر کے خلاف شکایت درج کرائی گئی۔ لندن کی بسوں پر شریک برادران کی تصویر کے خلاف اوور سیز پاکستانیوں نے متعلقہ ادارے میں شکایت درج کروائی۔درخواست میں…
مزید پڑھیے

بس سٹاپ پر خواتین کے سامنے کپڑے اتار کرنازیبا حرکات کرنیوالانوجوان پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) خواتین کے سامنے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ آفیسر انصر نے شادمان بس سٹاپ پر خواتین کے سامنے اپنے کپڑے اتار کر نازیبا حرکات کرنے والے ملزم عبدالشکور کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے…
مزید پڑھیے