براؤزنگ ٹیگ

یونس خان

یونس خان نے روہت شرما کو بابر اعظم سے بہتر کپتان قرار دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے سابق کپتان یونس خان نے روہت شرما کو بابر اعظم سے بہتر کپتان قرار دیا ہے۔کرکٹ ویب سائٹ پی ٹی وی کرکٹ کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان یونس خان نے روہت شرما کو ان کےتجربے کی وجہ سے بابر اعظم سے بہتر کپتان…
مزید پڑھیے

بابر اعظم اور ٹیم انتظامیہ کو فواد اور اظہر علی کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، یونس خان

لاہور (نیوز ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سابق فاتح کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور ٹیم انتظامیہ کو اظہر علی اور فواد عالم کی ناقص فارم کے باوجود ان کی حمایت اور حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔مقامی میڈیا آؤٹ لیٹ سے گفتگو کرتے ہوئے سابق…
مزید پڑھیے