بھارتی کرکٹر کا منیجر کھلاڑی کیساتھ لاکھوں روپے کا فراڈ کر گیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی فاسٹ بولرامیش یادیو کا منیجر جو ان کا دوست بھی تھا ان کے ساتھ لاکھوں روپے کا فراڈ کر گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فاسٹ بولر اْمیش یادیو کا دوست شیلیش ٹھاکرے جو ان کا منیجر بھی تھا نے کھلاڑی سے 44 لاکھ…
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے