براؤزنگ ٹیگ

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹرڈ کرلیا گیا۔الیکشن کمیشن نے دو نئی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق موو آن پاکستان اور تحریک لبیک اسلام کے نام سے دو جماعتوں کو رجسٹرڈ…
مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکشن کمیشن کی جانب توشہ خانہ ریفرنس میں عمران کو…
مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن ملتوی کر دیے

اسلام آباد(این این آئی)ملک کے مختلف حلقوں میں 11، 25 ستمبر اور 2 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن ملتوی کردئیے گئے۔چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس ہوا جس میں ضمنی انتخابات کے انعقاد اور سیلاب کے حوالے سے غور کیا گیا۔…
مزید پڑھیے

تمام سیاسی جماعتیں29اگست تک یہ کام کریں الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں سے مالی گوشوارے طلب کر لیے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سیاسی جماعتیں جو الیکشن کمیشن کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں، مالی سال 22ـ2021 کے مالی گوشوارے 29 اگست 2022 تک الیکشن۔کمیشن کے پاس جمع…
مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن کی ووٹرلسٹوں میں سنگین غلطیاں، پی ٹی آئی امیدوار ہی مردہ قرار

کراچی (این این آئی) الیکشن کمیشن کی ووٹر لسٹوں میں سنگین غلطیاں سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے،کراچی سے پی ٹی آئی امیدوار بھی الیکشن کمیشن کی سنگین غلطیوں کا متاثرہ نکلا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کاکراچی سے بلدیاتی امیدوار الیکشن کمیشن کے…
مزید پڑھیے

سیاسی ماحول گرم، الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخابی شیڈول کا اعلان

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی 9 ارکان قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب 25 ستمبر کوہوگا، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا۔کاغذات نامزدگی 10 اگست سے 13 اگست تک جمع کرائے جا سکتے ہیں، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 17…
مزید پڑھیے

تمام الزامات تسلیم کرلیے گئے‘ الیکشن کمیشن نے فرد جرم عائد کردی، اکبر ایس بابر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس دائر کرنے والے اکبر ایس بابر نے عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…
مزید پڑھیے

پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوگئی، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوگئی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے 21 جون کو فیصلہ محفوظ…
مزید پڑھیے

حکومت کا الیکشن کمیشن کی سیکورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت کا الیکشن کمیشن کی سیکورٹی سخت کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل بروز منگل سنانے کا اعلان کیے جانے کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے اہم فیصلہ کیا گیا…
مزید پڑھیے

انتظار کی گھڑیاں ختم ،الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنانے کااعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا،پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 21جون کو محفوظ کیا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس…
مزید پڑھیے