لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹر احسان اللہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیے
تفصیلات کے مطابق احسان اللہ خان کی عمر صرف 20 سال ہے مگر انہوں نے اپنے نکاح کا اعلان کر دیا۔ احسان اللہ قومی ٹیم کے موجودہ تیز ترین باؤلرز میں سے ایک ہیں۔